پنجاب یونیورسٹی میں’ انسانی حقوق کا عالمی منشور ‘پرسیمینار (کل) ہوگا

منگل 25 جون 2024 20:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2024ء) پنجاب یونیورسٹی میں قومی رحمت للعالمین و خاتم النبین ﷺ اتھارٹی پنجاب کے زیر اہتمام ’خطبہ حجتہ الوداع : انسانی حقوق کا عالمی منشور ‘ پر سیمینار (کل) بروز بدھ کو صبح10بجے الرازی ہال میں منعقد ہوگاجس میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

تقریب میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، چیئرمین قومی رحمت للعالمین و خاتم النبین ﷺ اتھارٹی پاکستان خورشید احمد ندیم، سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی، چیئرمین طہٰ قریشی فائونڈیشن طہٰ قریشی ، ڈین فیکلٹی آف علوم اسلامیہ پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی ودیگر شرکت کریںگے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کے ماہرین حیاتیات کاہمالیہ کے قومی پارکوں کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

چائنہ جیلیانگ اور قائد اعظم یونیورسٹی ،کاربن نیوٹرل ماحولیاتی اصلاحی ٹیکنالوجیز کے لئے لیبارٹری قائم ..

وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیمسٹر فیسوں میں اضافے پر حکم امتناع جاری

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کی بی ایس نرسنگ،الائیڈ ہیلتھ سائنسزکے سمسٹرپروگراموں کے لئے نئی امتحانی پالیسی ..

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی نے17 شعبہ جات میں شارٹ کورسز کا آغاز کر دیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  ترکیہ پاکستان کے باہمی روابط پر  ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹلز تزئین و آرائش کے بہانے خالی کرا لئے گئے

مہران یونیورسٹی جامشورو میں نئے سال کے بیچ کے لئے مرحلہ وار کمپیوٹرائزڈ ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ جاری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پاسنگ مارکس کی شرح 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کا فیصلہ تعلیم دشمنی ہے،راجہ ..

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کا سالانہ بجٹ کے حوالے سے سینیٹ اجلاس

ضیاالدین یونیورسٹی بورڈ کے تحت بہترین انتظامات کے ساتھ انٹر کے امتحانات جاری