گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی نے17 شعبہ جات میں شارٹ کورسز کا آغاز کر دیا

جمعہ 28 جون 2024 16:50

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جون2024ء) وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظل ہما نازلی کی ہدایت پر مختلف شعبہ جات میں شارٹ کورسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ترجمان یونیورسٹی عمارہ جاویدنے کہا کہ ان شارٹ کورسز کی مجموعی تعداد 17ہے جن میں اوبسیٹی اینڈ ویٹ مینجمنٹ، فن القرات و التجوید، کیچن اورگینک فارمنگ، پروگرامنگ ان پائی تھن، انگلش پروفیشنسی کورس، فوڈ پروسیسنگ اینڈ پریزرویشن، بیکنگ، رگ میکنگ، فیشن ڈیزائننگ اللسٹریشن، کمپیوٹر گرافک، آفس پروفیشنل، کرییٹو رائٹنگ فکشن ڈرامااینڈ ٹرانسلیشن، کیلیگرافی، صحافت، ویب ڈیولپمنٹ، ای کامرس اور ڈیجیٹل اینڈ سوشل میڈیا مارکیٹنگ جیسے پروگرام قابل اور ماہر ٹرینرز کے زیر نگرانی کروائے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان شارٹ کورسز سے متعلق دیگر تمام معلومات یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.gcwuf.edu.pk پر موجود ہیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظل ہما نازلی نے کہا کہ ان شارٹ کورسز کا مقصد خواہش مند اور نوجوان نسل میں تعلیم کے ساتھ ہنر پیدا کرنا ہے تاکہ مستقبل میں ہر نوجوان ہنر مند ہو اور بہتر روزگار حاصل کر سکے۔ان شارٹ کورسز کے لیے عمر کی کوئی حد مقرر نہیں اور ہر عمر کی خاتون گھر بیٹھے ان شارٹ کورسز سے مستفید ہو سکتی ہے نیز بتاتے ہوئے کہا کہ ان کورسز کے مکمل ہونے پر کامیاب طالبات کو سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تین بی ایس پروگرامز کو ایکریڈیشن مل ..

پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تین بی ایس پروگرامز کو ایکریڈیشن مل ..

وفاقی اردو یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون قائم مقام رجسٹرار مقرر

وفاقی اردو یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون قائم مقام رجسٹرار مقرر

ایرانی وفد کا یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کا دورہ،تین معاہدوں پر دستخط کئے

ایرانی وفد کا یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کا دورہ،تین معاہدوں پر دستخط کئے

یونیورسٹی آف ہری پور شعبہ کے قانون کے طلبا کا ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس ہری پور کا دورہ

یونیورسٹی آف ہری پور شعبہ کے قانون کے طلبا کا ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس ہری پور کا دورہ

قائمقام وائس چانسلر اور رجسٹرار لاہور کالج فور ویمن یونیورسٹی

قائمقام وائس چانسلر اور رجسٹرار لاہور کالج فور ویمن یونیورسٹی

جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کا پانچواں کانووکیشن  وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی مہمان خصوصی کے طور شرکت

جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کا پانچواں کانووکیشن وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی مہمان خصوصی کے طور شرکت

جامعہ کراچی کے محققین  کو برطانیہ کی میڈیکل ریسرچ کونسل   کی جانب سے "بہترین ٹیم امپیکٹ پرائز" سے نوازا ..

جامعہ کراچی کے محققین کو برطانیہ کی میڈیکل ریسرچ کونسل کی جانب سے "بہترین ٹیم امپیکٹ پرائز" سے نوازا ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گریجوایٹ داخلوں کے لئے پہلے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گریجوایٹ داخلوں کے لئے پہلے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

کوریا بین الاقوامی تعاون ایجنسی کی پراجیکٹ آفیسر یوونک ینگ جوہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ ،وائس ..

کوریا بین الاقوامی تعاون ایجنسی کی پراجیکٹ آفیسر یوونک ینگ جوہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ ،وائس ..

5000 سے زائد طلباء کی ایچ ای سی کے پہلے لرننگ سکلز اسسمنٹ ٹیسٹ میں شرکت

5000 سے زائد طلباء کی ایچ ای سی کے پہلے لرننگ سکلز اسسمنٹ ٹیسٹ میں شرکت

پنجاب یونیورسٹی کے ماہرین حیاتیات کاہمالیہ کے قومی پارکوں کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی کے ماہرین حیاتیات کاہمالیہ کے قومی پارکوں کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد