زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گریجوایٹ داخلوں کے لئے پہلے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

ہفتہ 29 جون 2024 17:01

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جون2024ء) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گریجوایٹ داخلوں کے لئے پہلے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد بروز ہفتہ کیا گیا جس میں تقریباً چار ہزار طلبہ نے شرکت کی۔ وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خاں کی ہدایت پر فول پروف انتظامات کا اہتمام کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر گریجوایٹ سٹڈیز ڈاکٹر خالد بشیر کے مطابق جو طلبہ دوسری انٹری ٹیسٹ میں حصہ لینے کے خواہش مند ہیں ان کے لئے آن لائن رجسٹریشن 10جولائی سے 6 اگست تک کی جائے گی جبکہ انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 17 اگست کو کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا شمار زراعت کے میدان میں دنیا کے56ویں بہترین جامعہ کے طور پر ہوتا ہے اور یہ اس میدان میں پاکستان کی صف اول کی یونیورسٹی کے عہدے پر فائز ہے۔ داخلے کے خواہشمند طلبہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ uaf.edu.pk یا 041-9200189 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تین بی ایس پروگرامز کو ایکریڈیشن مل ..

وفاقی اردو یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون قائم مقام رجسٹرار مقرر

ایرانی وفد کا یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کا دورہ،تین معاہدوں پر دستخط کئے

یونیورسٹی آف ہری پور شعبہ کے قانون کے طلبا کا ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس ہری پور کا دورہ

قائمقام وائس چانسلر اور رجسٹرار لاہور کالج فور ویمن یونیورسٹی

جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کا پانچواں کانووکیشن  وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی مہمان خصوصی کے طور شرکت

جامعہ کراچی کے محققین  کو برطانیہ کی میڈیکل ریسرچ کونسل   کی جانب سے "بہترین ٹیم امپیکٹ پرائز" سے نوازا ..

جامعہ کراچی کے محققین کو برطانیہ کی میڈیکل ریسرچ کونسل کی جانب سے "بہترین ٹیم امپیکٹ پرائز" سے نوازا ..

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گریجوایٹ داخلوں کے لئے پہلے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گریجوایٹ داخلوں کے لئے پہلے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

کوریا بین الاقوامی تعاون ایجنسی کی پراجیکٹ آفیسر یوونک ینگ جوہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ ،وائس ..

5000 سے زائد طلباء کی ایچ ای سی کے پہلے لرننگ سکلز اسسمنٹ ٹیسٹ میں شرکت

پنجاب یونیورسٹی کے ماہرین حیاتیات کاہمالیہ کے قومی پارکوں کا دورہ

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار سائوتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد