کٹڑے و بچھڑے پال کر دوسرے ممالک خصو صاً چین کو گو شت بر آمد کر کے بھاری زر مبادلہ کما یا جا سکتا ہے،ماہرین لائیو سٹاک فیصل آباد

جمعرات 27 جون 2024 14:59

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2024ء) شعبہ ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز فیصل آباد کے ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ نے ضلع بھکر،لیہ،میانوالی، خو شاب،بہاولپور،جھنگ کے ریتلے علاقوں میں بھینس اور گائے کے بچے یعنی کٹڑے اور بچھڑے پالنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایسے علاقوں میں دو سو مرلے کے چھو ٹے چھو ٹے ماڈل فارم بنا نےکے لئے حکو مت زمینداروں کی حو صلہ افزائی کرے توایک ماڈل فارم میں 500کٹڑوں اوربچھڑوں کی پر ورش کی جا سکتی ہے اور دوسرے ممالک خصو صاً چین کو گو شت برآمد کر کے بھاری زر مبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ دو سال تک ایک کٹڑے یا بچھڑے کی بہترین پر ورش کی جائے تو اس کا وزن پانچ من یعنی200کلو گرام آسانی سے ہو جاتا ہے۔انہوں نے کہاکہ ان پانچ سو بچھڑوں پر چارے،ونڈے،لیبراور فارم کے دیگر اخرا جات ایک کروڑ روپے آتے ہیں اس طرح ایک فارم سے دوسال میں تین کروڑ کی بچت ہو تی ہے۔انہوں نے بتایاکہ اگر ایک سو ماڈل فارم بنائے جائیں تو دو سال بعد کئی ارب روپے کی بچت ہو سکتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ   یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..

ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ