Open Menu

Khawab Main Sar Py Khawab Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Sar Py Khawab Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sar Py Khawab Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Sar Py Khawab Dekhna

خواب میں سر پے داغ دیکھنا

اصلع فارسی زبان میں سرکے داغ کو کہتے ہیں ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص سر کے داغوں والا خواب میں دیکھے کہ اس کے سر کے بال اگ آئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کو تھوڑا مال حاصل ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سر پر داغ ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا ۔

(جاری ہے)

لیکن اگر عورت دیکھے کہ اس کے سر پر داغ ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی زینت اور آرائش میں نقصان پڑے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سر پر داغ دیکھنا سوداگر کے لئے فائدہ مند ہے اور پیشہ کار کے لئے کسب اور ضاعت ہے اور بادشاہ کے لئے فکر ہے اور عورت کے لئے زینت کے نقصان کا عث ہے۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation