![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ثانیہ مرزا کرکٹر محمد شامی سے شادی کرنیوالی ہیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
تاحال ان دونوں معروف شخصیات کی جانب سے ان خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی
ذیشان مہتاب
جمعرات 20 جون 2024
14:10
![ثانیہ مرزا کرکٹر محمد شامی سے شادی کرنیوالی ہیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/420x350/pic_6372c_1718874408.jpg._2)
(جاری ہے)
بھارتی ویب سائٹ ’مسالہ‘ ’ٹائمز ناؤ‘ اور ’زوم‘ کے مطابق ثانیہ مرزا اور محمد شامی 20 اگست کو شادی کرنے والے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کی جانب سے سوشل میڈیا کی متعدد پبلیکیشنز کا حوالہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ جوڑا جَلد شادی کر سکتا ہے۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ٹیسٹ کرکٹر محمد شامی کی شادی کی تاریخ کا انکشاف کرنے والے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیلنے والی اس خبر کی تاحال کوئی سچائی سامنے نہیں آ سکی ہے۔ ثانیہ اور محمد شامی کی شادی کی افواہیں دو دن سے سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں مگر تاحال ان دونوں معروف شخصیات کی جانب سے ان خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
جج کو ہراساں کرنے کا کیس،آئی بی ،آئی ایس آئی وزیر اعظم کے ماتحت ہیں ان کو ذمہ داری لینی ہوگی،جسٹس شاہد کریم
-
چینی وزیر داخلہ کا داسو واقعے پر جاری تحقیقات پر اطمینان کا اظہار
-
بولیویا میں فوج کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام فوج کے سربراہ سمیت دیگر اعلی افسران گرفتار
-
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت جاری
-
پاکستان کا امریکی ایوان نمائند گان کی قرارداد کا سخت نوٹس،جواب دینے کا اعلان
-
عمران خان اوربشری بی بی کے خلاف عدت کیس میں سزاﺅں کی معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا
-
نواز شریف سے ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری کی ملاقات،اندرون لاہور کی قدیمی، تاریخی عمارتوں کی بحالی پرتبادلہ خیال
-
مریم نوازکی تمام سکیموں کی پی سی ون 15جون تک جمع کروانے کی ہدایت
-
معیشت اہم دوراہے پر کھڑی ہے،ہمارے فیصلوں کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے،یوسف رضاگیلانی
-
یہ بات نہیں ہونی چاہیئے کہ عمران خان آج رہا ہوں گے تو کل پکڑ لیں گے
-
پاکستان میں جو دہشتگردی ہورہی اس کا ایک ہی مقصد کہ پاکستان مستحکم نہ ہوسکے
-
کل تک ایبسولوٹلی ناٹ جبکہ آج پی ٹی آئی امریکی قرارداد پر جشن منا رہی ہے
-
مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ ضروربیٹھیں لیکن پہلے کردار کشی پر معذرت کرواتے
-
امریکا میں لابنگ کیلئے کروڑوں ڈالر سے فرم ہائر کرکے قرارداد منظورکروائی گئی
-
جماعت اسلامی نے آپریشن عزم استحکام کے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا
-
امریکی قرارداد پاکستان میں سیاسی صورتحال اور انتخابی عمل سے مکمل ناواقفیت کا نتیجہ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.