عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر وزارت داخلہ سے جواب طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز کا کل صبح ساڑھے 9 بجے تک وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کروانے کا حکم
میاں محمد ندیم جمعرات 27 جون 2024 14:05
(جاری ہے)
اس سے قبل یکم دسمبر 2023 کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے بھی نکالنے کا حکم دیا تھا 9 مئی کے پ±رتشدد مظاہروں کے چند ہفتے بعد 29 مئی کو پی ٹی آئی کی سابق رہنما کا نام اسلام آباد پولیس کی سفارشات پر پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا گیا تھا القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کے بعد نقص امن آرڈیننس کے تحت شیریں مزاری سمیت تحریک انصاف کے 13 راہنماﺅں کو گرفتار کیا گیا تھا، سابق وزیر انسانی حقوق کو متعدد بار ضمانت دی گئی تاہم انہیں ہر بار دوبارہ گرفتار کر لیا گیا بعد ازاں شیریں مزاری نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ متحرک سیاست سے ریٹائر ہو رہی ہیں. شیریں مزاری نے کہا تھا کہ 12 روز تک میری گرفتاری، اغوا اور رہائی کے دوران میری صحت کے حوالے سے اور میری بیٹی ایمان مزاری کو جس صورتحال اور آزمائش سے گزرنا پڑا، میں نے جیل جاتے ہوئے اس کی وڈیو بھی دیکھی جب میں تیسری مرتبہ جیل جارہی تھی تو وہ اتنا رو رہی تھی.
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
ایکسپورٹرز پر ٹیکس رجیم میں تبدیلی ٹیکس بڑھانے کی بجائے کمی کا باعث بنے گی
-
بانی پی ٹی آئی نے سخت نوٹس لیا کہ اس مرحلے پرپارٹی میں گروپنگ نہیں ہونی چاہیے
-
پی ٹی آئی کے دور میں بجلی کا یونٹ 17 روپے کا تھا جو اب 100 روپے سے اوپر جائے گا
-
پاکستان کے حمزہ خان نے ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیت لی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی جنگ، بھارت نے فائنل کا ٹاس جیت لیا
-
حکومت پنجاب کے پاس اربوں روپے کی گندم موجود ہے روٹی مہنگی نہیں کرنے دیں گے
-
حکومت نے ٹیکس اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ کرکے صنعت اور تجارت کا پہیہ روک ڈالا
-
پنجاب میں محرم الحرام کےدوران مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے پلان تشکیل دے دیا گیا
-
پنجاب اسمبلی :اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے اپوزیشن کے ارکان کو گیٹ پر روکنے پر احتجاج
-
پی ٹی آئی پارلیمنٹ کے اندر اور باہر غلط زبان اور روئیے پر نظر ثانی کرے،شیری رحمان
-
پی ٹی آئی 2 سال تک امریکہ مخالف جھوٹا بیانیہ پیش کرتی رہی ہے،بیرسٹر عقیل
-
لاہور ہائی کورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے پر ازخودنوٹس پر ایس او پیزجاری
-
کراچی میں محرم الحرام میں بغیر اجازت جلوس اور ریلی نکالنے پر پابندی عائد کر دی گئی
-
پشاور،ریلوے پٹڑی کے قریب دکانوں میں آتشزدگی، 40سے زائد دکانیں اور کیبن جل کر خاکستر
-
احمد شہزاد کی آل ٹائم پاکستان الیون میں عمران خان بھی جگہ نہ بنا سکے
-
’ہمیں نا بتائیں گیند ریورس سوئنگ کس طرح ہوتا ہے‘، روہت شرما کے بیان پر انضمام الحق کا ردعمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.