چکوال،بجلی چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا

ہفتہ 22 جون 2024 19:40

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2024ء) مقبول چوک سے بجلی چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیاگیا۔سرکل ڈیٹیکشن ٹیم نے معمول کی چیکنگ کے دوران محمد اسحاق ولد سلطان شاہ نزد مکی مسجد مقبول چوک سٹی سب ڈویژن چکوال کو واپڈا کہ میٹر کے ٹرمینل سے بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں