فیصل آباد،غلط ریڈینگ اور زائد بل ڈالنے پر دونو ں ٹا نگو ں سے معزور شخص سراپا احتجا ج

جمعرات 27 جون 2024 21:50

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جون2024ء) غلط ریڈینگ اور زائد بل ڈالنے پر دونو ں ٹا نگو ں سے معزور شخص سراپا احتجا ج ،اہل علا قہ بھی سا تھ مل گیا ،ٹا ئر جلا کر روڈ بلا ک کر دیا ،معزور شخص کی خود کشی کی دھمکی ،علا وہ ازیں دوسرا پنکھا چلا نے پر میا ں بیو ی میں جھگڑا ،نو بت ما ر کٹا ئی پر پہنچ گئی ، آن لا ئن کے مطا بق سب ڈویژن بکھر منڈی جھنگ با زا ر فیسکو کے صا رف گلزار احمد دو نو ں ٹا نگو ں سے معزور 200سے زائد غلط ریڈنگ لے کر جا نے پر سرا پا احتجا ج ، معزور شخص نے بتا یا کہ درست ریڈنگ کے مطا بق 194یو نٹ ہے جبکہ ریڈنگ لینے وا لے نے 200 سے زا ئد یو نٹ کا بل بھیج دیا گیا ، جس کی وجہ سے اہل علا قہ کے سا تھ مل کر ٹا ئر جلا کر رو ڈ بلا ک کر دیا ، معزور شخص نے بل نہ کم کر نے پر خو دکشی کی دھمکی ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں