ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہری پور کی خانپور ڈیم اور خان پور نہر کے اطراف کا معائنہ

پیر 24 جون 2024 12:44

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2024ء) ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہری پور نے خانپور ڈیم اور خان پور نہر کے اطراف کا معائنہ کیا ۔

(جاری ہے)

اس دوران احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے اور لائف پراجیکٹ کے بغیر سیاحوں کو کشتیوں میں بٹھانے پر خانپور بوٹنگ کلب کو سیل کر دیا گیا۔ نہر میں نہانے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تھانہ خان پور کے حوالہ کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں