وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات
جمعرات 20 جون 2024 22:10
(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہا کہ ملکی ترقی و خوشحالی اور عوامی فلاح و بہبود کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہے، نئے مالی سال کے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
ملاقات میں اتفاق کیاگیا کہ کمیٹیوں کے ذریعے مزید مشاورت جاری رہے گی۔ملاقات مثبت ماحول میں ہوئی۔ وزیراعظم کی طرف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ملاقات میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ،نائب وزیراعظم و وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ ، وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات علی پرویز ملک اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دوران عدت نکاح کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں مسترد، سزائیں برقرار
زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے پائیدار ریسرچ کی ضرورت ہے، وفاقی وزیربرائے قومی غذائی تحفظ کی چیئر مین ..
اسلام آباد،راجہ خرم نوازقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت داخلہ کے چیئر مین منتخب
پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کی واپسی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
جون تک ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد 41ہزار 348 میگاواٹ رہی
مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کیلئے ایک اور بری خبر،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
سابق صدرعارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے،چیف جسٹس
عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر وزارت داخلہ سے جواب طلب
پاکستان میں 2022 کے سیلاب سے دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں سے ہونے والی تباہی کابخوبی اندازہ لگایا جاسکتاہے، ..
سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہر گز نہیں تھا. جسٹس منیب اختر
اسلام آباد،مخدوم سید عبدالقار گیلانی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ ڈویلپمنٹ اور خصوصی اقدامات ..
وزیراعظم کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، متعدد ارکان نے ملاقات کی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ارشد ندیم نے سوئمنگ شروع کر دی
-
دوران عدت نکاح کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں مسترد، سزائیں برقرار
-
کوکا کولا نے تھر کے 7000 باسیوں کے لئے صاف پانی تک رسائی کو ممکن بنا دیا ہے
-
زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے پائیدار ریسرچ کی ضرورت ہے، وفاقی وزیربرائے قومی غذائی تحفظ کی چیئر مین پی اے آر سی سے ملاقات میں گفتگو
-
جون تک ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد 41ہزار 348 میگاواٹ رہی
-
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ساہیوال واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
-
خیبرپختونخواحکومت کا 9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
-
پنجاب میں پتنگ بازی کی ممانعت کے آرڈیننس میں ترامیم کا فیصلہ
-
عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر وزارت داخلہ سے جواب طلب
-
عدالت کا ینگ ڈاکٹرز کو فوری ہڑتال ختم کرنے کا حکم
-
پاکستان میں 2022 کے سیلاب سے دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں سے ہونے والی تباہی کابخوبی اندازہ لگایا جاسکتاہے، عالمی بینک
-
سپریم کورٹ کا مقصد تحریک انصاف کو انتخابات سے باہر کرنا ہر گز نہیں تھا. جسٹس منیب اختر