نوجوانوں کی استعداد کار بڑھانے کے لیئے ڈیجیٹل مہارتیں سکھانا وقت کی اہم ضرورت ہے،شزہ فاطمہ
جمعہ 21 جون 2024 17:42
(جاری ہے)
گوگل وفد میں اینڈریو اری، ہیڈ ٹریڈ اینڈ اکنامک افئیرز، ایشیا پیسیفک، کائل گارڈنر، گورنمنٹ افئیرز اینڈ پبلک پالیسی لیڈ، جنوبی ایشیا، اور فرحان قریشی، گوگل کنٹری ہیڈ شامل تھے۔
وفد نے وزیر مملکت برائے آئی ٹی کو گوگل لٹریسی پروگرامز کے حوالے سے بریفنگ دی۔وزیرمملکت نے کہا کہ نوجوانوں کی استعداد کار بڑھانے کے لیئے ڈیجیٹل مہارتیں سکھانا وقت کی اہم ضرورت ہے، ریموٹ لرننگ کے لیئے سمارٹ سکولز کا قیام بہت اہم ہے۔وزیر مملکت برائے آئی ٹی نے کہا کہ گوگل فار ایجوکیشن کی جانب سے پاکستان میں کروم بکس کی تیاری قابل تعریف اقدام ہے، طلبا اور اساتذہ کے لیئے ڈیجیٹل ٹولز کی فراہمی سے تعلیمی تقسیم کم کرنے میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کی استعداد کار بڑھانے کے لیئے انہیں ڈیجیٹل مہارتیں سکھانا وقت کی اہم ضرورت ہے، سٹوڈنٹس اور ٹیچرز کو ڈیجیٹل ٹولز کے استعمال کے لیئے ٹریننگ دینا ضروری ہے، ڈیجیٹل لیٹریسی سے بہتر روزگار کے مواقع حاصل کیے جا سکتے ہیں۔شزہ فاطمہ نے کہا کہ ریموٹ لرننگ کے لیئے سمارٹ سکولز کا قیام بہت اہم ہے، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ٹولز کے استعمال سے بہتر نتائج حاصل کیئے جا سکتے ہیں۔شزہ فاطمہ نے کہا کہ وزارت آئی ٹی گوگل کے تمام انیشیٹو میں ہر ممکن تعاون و سپورٹ فراہم کرے گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی اسمبلی نے لاء ڈویژن کے 15 ارب 62 کروڑ 8 لاکھ 38 ہزار روپے کے تین مطالبات زر کی منظوری دیدی
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ سے رپورٹ ..
پاکستان کی سالمیت کیلئے ٹی ٹی پی کو سرحد پاربھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا جواب عدالت ہی دے سکتی ہے
ہمیں مہاجرین اور ان کی میزبانی کرنے والے ممالک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کا عہد کرنا چاہئے، انجینئر ..
آپریشن عزم استحکام کیلئے امریکا کی مدد نہیں لیں گے ہم خود کریں گے
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد دہشت گردی کو فروغ ملا ،خواجہ آصف
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 400 روپے اضافہ ریکارڈ
چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر شہریوں کی سہولت کیلئے ون ونڈو آپریشن ہفتہ اور اتوار کو بھی فعال رہے گا
نادرا اور کے الیکٹرک کےدرمیان شناختی تصدیق کی خدمات کی فراہمی کا معاہدہ ط
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جتنا کام کیا وہ نا کافی ہے، ہمیں بہت کچھ کرنا ہے، وزیراعلی ٰ سندھ کا سندھ اسمبلی میں خطاب
-
چیچہ وطنی تا لیہ اورملتان تا وہاڑی روڈز کی تعمیر شروع کرنے کیلئی13اگست کی ڈیڈ لائن
-
ًشہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب طلب
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا جواب عدالت ہی دے سکتی ہے
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق سے مختلف انشورنس کمپنیوں کے نمائندگان کی ملاقات
-
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد دہشت گردی کو فروغ ملا ،خواجہ آصف
-
مراکزصحت کی ری ویمپنگ کی تکمیل کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم،گاڑیوں اور دفاتر پرپیسے خرچ ہوتے ہیں تو ہسپتالوں پر کیوں نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
-
کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے ایس ایم ایز کو ترقی دینے اور سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیر اعلی پنجاب
-
بلاول بھٹوزرداری سے قمر زمان کائرہ اور اراکین اسمبلی کی کی ملاقات، موجودہ صورتحال پر گفتگو
-
پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کرنے والے ملزم عثمان اور اس کی بیوی کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا
-
پی ٹی آئی قیادت بانی کی رہائی نہیں چاہتی، فواد چوہدری
-
مولانا فضل الرحمن سے بات چیت جاری، آپریشن عزمِ استحکام پر موقف لیکر چل رہے ہیں،اسد قیصر