وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایات، عیدالاضحیٰ پرخدمات سرانجام دینے والے سینٹری ورکرز کے اعزاز میں چئیرمین سی ڈی اے کا استقبالیہ
ہفتہ 22 جون 2024 17:40
![وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایات، عیدالاضحیٰ پرخدمات سرانجام دینے والے سینٹری ورکرز کے اعزاز میں چئیرمین سی ڈی اے کا استقبالیہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/740x404/pic_f53f5_1697625374.jpg._2)
(جاری ہے)
استقبالیہ میں چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا، آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سمیت دیگر افسران نے شرکت کی استقبالیہ میں عید الاضحیٰ پر خدمات سرانجام دینے والے سینیٹری ورکرز کی کثیر تعداد میں شریک تھے ۔ اس موقع پر سی ڈی اے سینیٹری ورکرز کا کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ اپنے افسران کے ساتھ بیٹھا کر حوصلہ افزائی کرنے پر وفاقی وزیر داخلہ کے شکر گزار ہیں۔
اس موقع پر چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے کہا کہ تمام افسران اور ہمارے ہیروز سینیٹری ورکرز نے جس جان فشانی سے کام کیا اسکی مثال نہیں اسلام آباد زیرو ویسٹ سٹی آپریشن کو کامیاب بنانے پر اپنے ہیروز کو سلام پیش کرتا ہوں اسلام آباد کی عزت اور خوبصورتی کے لئے تن، من دھن کی قربانی لگانے کے لیے کام کیا گیا۔ انہو ں نے کہا کہ اللہ نے ہم سب کی عزت رکھی اور اسلام آباد کا نام ایک یونٹ کے طور پر ابھرا پہلی دفعہ آپکی محنت کی وجہ سے وزیراعظم پاکستان نے سب کو شاباش دی۔ چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب کی ہدایات پر آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے اس تقریب کا انعقاد کیاگیا سینیٹری ورکرز کی وجہ سے اسلام آباد کی عزت میں اضافہ ہوا اس لئے یہ ہمیشہ ہماری آنکھ کا تارا ہیں ڈویلپمنٹ کا کام عید کے ایام میں بھی جاری رہا جس سے ادارے پر شہریوں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہوا ہے سیف سٹی میں کنٹرول روم قائم کرنے اور بائیو ڈیگریڈایبل بیگز متعارف کرانے سے آپریشن کو کامیاب بنانے میں مدد ملی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سنٹری ورکرز کی خدمات کو سہرایا گیا۔ آئی جی اسلام آباد کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارے ان گمنام ہیروز منظروعام پر لانے پر چئیر مین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد مبارکباد کے مستحق ہیں شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے ورکرز نے نہ دن دیکھا نہ رات, نہ خوشیاں دیکھیں صرف خدمت میں مصروف رہے میں اسلام آباد پولیس کی طرف سے ان ورکرز اور ان کی فیملز کو سلام پیش کرتا ہوں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![لطیف کھوسہ نے عمران خان کی رہائی کیلئے نئی تاریخ دے دی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
لطیف کھوسہ نے عمران خان کی رہائی کیلئے نئی تاریخ دے دی
![مریم نواز نے دیہی علاقوں کیلئے نیا گورننس ماڈل متعارف کرادیا،عظمی بخاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مریم نواز نے دیہی علاقوں کیلئے نیا گورننس ماڈل متعارف کرادیا،عظمی بخاری
![مذاکرات ہی سیاسی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہیں،سینیٹر خلیل طاہر سندھو](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مذاکرات ہی سیاسی مسائل کے حل کا واحد راستہ ہیں،سینیٹر خلیل طاہر سندھو
![یاسر پیرزادہ ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ تعینات ،نوٹیفکیشن جاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
یاسر پیرزادہ ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ تعینات ،نوٹیفکیشن جاری
![ای سی سی نے پنش فنڈ کے قیام سے متعلق وزارت خزانہ کی سمری کی اصولی منظوری دیدی ، کمیٹی نے یکم جولائی 2024 ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ای سی سی نے پنش فنڈ کے قیام سے متعلق وزارت خزانہ کی سمری کی اصولی منظوری دیدی ، کمیٹی نے یکم جولائی 2024 ..
![یو این ایچ سی آر کا افغان پناہ گزینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، چار دہائیوں سے زائد عرصے سے افغان پناہ گزینوں ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
یو این ایچ سی آر کا افغان پناہ گزینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، چار دہائیوں سے زائد عرصے سے افغان پناہ گزینوں ..
![غیر صحت مند غذا کے بڑھتے رحجان کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے، مقررین کا سیمینار سے خطاب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
غیر صحت مند غذا کے بڑھتے رحجان کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے، مقررین کا سیمینار سے خطاب
![قومی اسمبلی ،مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
قومی اسمبلی ،مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل
![25سال کی ملازمت کے بعد پنشن لے سکیں گے، بعد میں3 فیصد کٹوتی ہوگی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
25سال کی ملازمت کے بعد پنشن لے سکیں گے، بعد میں3 فیصد کٹوتی ہوگی
![عمر ایوب خان پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین فنانس بورڈ کے عہدوں سے مستعفی ہوگئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_6e6cf_1717748182.jpg._1)
عمر ایوب خان پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین فنانس بورڈ کے عہدوں سے مستعفی ہوگئے
![پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے میچ کمشنر سیمینار میں شرکت کیلئے اسسٹنٹ ریفری محمد علی کی نامزدگی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے میچ کمشنر سیمینار میں شرکت کیلئے اسسٹنٹ ریفری محمد علی کی نامزدگی
![وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹس کانفرنس میں شرکت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹس کانفرنس میں شرکت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
امریکی کانگرس کی قرارداد پر وزیر دفاع کابیان چوری اور سینہ زوری کی عمدہ مثال ہے‘ پی ٹی آئی
-
عمر ایوب خان پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین فنانس بورڈ کے عہدوں سے مستعفی ہوگئے
-
انٹر بینک اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں بہتری رہی
-
عالمی سطح پر سونے کے بھاؤ کم اور پاکستان میں بڑھ گئے
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، کے ایس ای100انڈیکس200سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنجاب حکومت کا پتنگ بازی کی ممانعت کے آرڈیننس میں ترامیم کا فیصلہ
-
نوازشریف سے ڈی جی والڈ سٹی لاہور کی ملاقات،قدیمی عمارتوں کی بحالی پر تبادلہ خیال
-
تاجر دوست سکیم:39 ہزارسے زائد تاجروں کی رجسٹریشن مکمل
-
غربت کی لکیر سے نیچے بسنے والوں کا معیار زندگی بدلنا ترجیح ہے، روبینہ خالد
-
کسانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے زرعی پیداوار کے مقابلے منعقد کیے جائیں‘احسن اقبال
-
وزیراعظم کا پلوشہ خان کی درخواست پر نوٹس