الیکشن ایکٹ کی آئین سے متصادم شقوں کے بارے میں درخواست پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کا وفاق اور الیکشن کمیشن کی جانب سے جواب جمع نہ کروانے پر برہمی کا اظہار
میاں محمد ندیم
پیر 24 جون 2024
17:51
![الیکشن ایکٹ کی آئین سے متصادم شقوں کے بارے میں درخواست پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_edcfd_1718111577.jpg._2)
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ طریقہ بتا دیں جس طرح کہوں تو جواب جمع کروا دیا جائے گا ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دگل نے موقف اپنایا کہ ایک ہفتے کا وقت دے دیں، ہم جواب جمع کروا دیں گے. چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ اب آپ جواب دے دیں گے لیکن جو چار ماہ گزر چکے ان کو میں کہاں رکھوں؟ پھر کہا جاتا ہے کہ سسٹم گل سڑ گیا، عدالتوں میں کام نہیں ہو رہا، یہاں آکر دیکھیں کہ وفاق اور الیکشن کمیشن کا کنڈکٹ کیا ہے. انہوں نے کہا کہ ایک موقع اور دینے پر کون سا معجزہ ہو جائے گا؟، میں کچھ نہیں کہتا لیکن اپنا قبلہ درست کریں ورنہ اپ پچھتائیں گے، چھوٹا سا سوال ہے اور آپ اس سوال کا جواب نہیں دے پا رہے، یا تو بتا دیں وفاق کو دو سال جواب جمع نہ کرانے کا استثنیٰ حاصل ہے؟. الیکشن کمیشن کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ہم تو اپنا جواب جمعہ تک جمع کروا دیں گے جس پر چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ جمعہ بہت مبارک ہے کہ اسی دن کام کرنا ہے اور ویسے نہیں کرنا؟ الیکشن کمیشن کا پورا لیگل ڈیپارٹمنٹ ہے اور چار لائنوں کا جواب نہیں دے پا رہے یا پھر آپ یہ سوچتے ہوں گے کہ جواب جمع نہ کرایا تو عدالت کیا کر لے گی، الیکشن کمیشن کا ریکارڈ پچھلے چھ ماہ سے کچھ اچھا نہیں چل رہا عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان اور الیکشن کمیشن کے ڈی جی قانون کو طلب کرتے ہوئے سماعت ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دی ہے.
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![قومی اسمبلی نے 18ہزار877 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
قومی اسمبلی نے 18ہزار877 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی
![حکومت نوجوانوں کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے، پالیسی سازی میں نوجوانوں کی شمولیت یقینی بنانے کیلئے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2021/230x180/pic_cf10e_1632475297.jpg._1)
حکومت نوجوانوں کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے، پالیسی سازی میں نوجوانوں کی شمولیت یقینی بنانے کیلئے ..
![اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری
![اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_8072e_1690379860.jpg._1)
اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور
![توہین عدالت کی کارروائی پریقین نہیں رکھتا ہوں،چیف جسٹس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
توہین عدالت کی کارروائی پریقین نہیں رکھتا ہوں،چیف جسٹس
![اہم اقتصادی اشاریوں میں بہتری آ رہی ہے،افراط زرکے دبائو میں کمی، بیرونی کھاتوں اور ایکسچینج ریٹ ،مالی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اہم اقتصادی اشاریوں میں بہتری آ رہی ہے،افراط زرکے دبائو میں کمی، بیرونی کھاتوں اور ایکسچینج ریٹ ،مالی ..
![سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی قبول کر لی ، ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_e9968_1685191167.jpg._1)
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی قبول کر لی ، ..
![190 ملین پاونڈز ریفرنس میں نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_c46bf_1719569879.jpg._1)
190 ملین پاونڈز ریفرنس میں نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
![صحافیوں کے ساتھ بہت مضبوط تعلق ہے، ان کے حقوق کا استحصال نہیں ہونے دیں گے، ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صحافیوں کے ساتھ بہت مضبوط تعلق ہے، ان کے حقوق کا استحصال نہیں ہونے دیں گے، ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی ..
![وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی کی زیرصدارت اجلاس، مون سون میں کسی ناخوشگوار واقعہ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی کی زیرصدارت اجلاس، مون سون میں کسی ناخوشگوار واقعہ ..
![پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،اراکین کا قیادت پر تحفظات کااظہار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_00b08_1719572948.jpg._1)
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،اراکین کا قیادت پر تحفظات کااظہار
![لوک گلوکار عالم لوہار کی برسی 3جولائی کو منائی جائے گی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
لوک گلوکار عالم لوہار کی برسی 3جولائی کو منائی جائے گی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت نوجوانوں کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے، پالیسی سازی میں نوجوانوں کی شمولیت یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم یوتھ کونسل تشکیل دی جا رہی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور
-
دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی،145مسافر محفوظ رہے
-
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی قبول کر لی ، توہین عدالت کا نوٹس واپس ، ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری
-
آئی ایف سی کنسورشیم کے ساتھ معاہدہ: پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کے حصول میں اہم پیش رفت کرلی
-
190 ملین پاونڈز ریفرنس میں نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
-
سوات ، نجی سکول کی بس کھائی میں جاگری،ایک بچہ جاں بحق30زخمی
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،اراکین کا قیادت پر تحفظات کااظہار
-
اپوزیشن کے پاس گالم گلوچ اورنعرے بازی کے سوا کچھ نہیں،مریم نواز
-
پی ٹی آئی رہنماء بیرسٹر گوہر نے فنانس بل کی مخالفت کردی
-
لاہور ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کی تقریری معاملہ،جوڈیشل کمیشن کا اجلاس2جولائی کو طلب
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال کیخلاف کریک ڈائون جاری