وزیراعظم کی اسلام آباد ماڈل جیل کا منصوبہ جدید تقاضوں کو مد نظر رکھ کر جلد مکمل کرنے، سیف سٹی منصوبے میں جدید فارنزک لیب تعمیر کرنے کی ہدایت
پاکستانی شہریوں ،غیر ملکیوں کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیحات میں شامل ،امن و امان کے قیام میں کسی غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، شہباز شریف
پیر 24 جون 2024 23:44
(جاری ہے)
اجلاس کو وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی موجودہ صورتحال ،اسلام آباد ماڈل جیل، اسلام آباد سیف سٹی، وفاقی انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ اور اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے متعلق بریفنگ دی گئی۔
اجلاس کو قومی سہولت مراکز ،منشیات اور دھماکہ خیز مواد کی شناخت و نشاندہی اور ٹریسنگ کیلئے قائم شدہ K-9 یونٹ بارے بھی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی شہریوں اور پاکستان میں موجود غیر ملکیوں کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ میں کسی بھی قسم کی غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے اسلام آباد ماڈل جیل کی تکمیل میں تاخیر کی انکوائری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ماڈل جیل کا منصوبہ جدید دور کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے جلد از جلد مکمل کیا جائے۔وزیراعظم نے اسلام آباد ماڈل پرزن میں پیشہ ورانہ تربیت کا ادارہ اور ہسپتال تعمیر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سپیشل پروٹیکشن یونٹ کی تشکیل کے لیے چینی ماہرین سے مشاورت کی جائے۔وزیراعظم نے اسلام آباد سیف سٹی منصوبے میں جدید تقاضوں کے مطابق فارنزک لیب تعمیر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں تمام سیکیورٹی منصوبوں کے لیے میرٹ کی بنیاد پر افرادی قوت کی بھرتیاں اور بین الاقوامی معیار اور جدید تقاضوں کے مطابق ٹیکنالوجی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے تمام بینک 28، 29 اور 30 جون 2024ء کو کھلے رہیں گے
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز کو قانونی شکل دینے کیلئے مالی بل 2024ء کی منظوری دیدی
منزہ حسن کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےموسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ کی چیئرپرسن منتخب کرلیا ..
عمرایوب کے استعفیٰ دیتے ہی متبادل پنجاب سے لانے کی کوششیں
بجٹ کا نشانہ عوام ہے، عمر ایوب
سفیرِ یورپی یونین نے وفاقی وزیر کو پاکستان کی جی ایس پی پلس سے جڑی ذمہ داریوں سے آگاہ کردیا
بچوں کے دودھ، اسٹیشنری اور صحت کے آلات پر ٹیکس واپس لیا جائے، علی محمد خان
190ملین پاونڈز اسکینڈل: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت،ارکان کی بڑی تعداد کی ملاقات
دہشت گردی کیخلاف خیبرپختونخوا کے عوام نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
ملک کی معاشی صورتحال مستحکم ہے جسے برقرار رکھیں گے، وزیر خزانہ
عوامی تعلقات اور مثبت تاثرات روشن پاک امریکہ تعلقات کی کلید ہیں،مسعود خان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نوازکے خطاب کے دوران اپوزیشن کا رویہ قابل افسوس ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی کیس ، ہائیکورٹ کا قابل اطمینان جواب نہ دینے پر اظہار برہمی ،آئی جی کی سخت سرزنش
-
پاکستان کے انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد قابل مذمت ہے‘ جاوید لطیف
-
بجٹ کا نشانہ عوام ہے، عمر ایوب
-
سفیرِ یورپی یونین نے وفاقی وزیر کو پاکستان کی جی ایس پی پلس سے جڑی ذمہ داریوں سے آگاہ کردیا
-
190ملین پاونڈز اسکینڈل: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت،ارکان کی بڑی تعداد کی ملاقات
-
دہشت گردی کیخلاف خیبرپختونخوا کے عوام نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
-
ملک کی معاشی صورتحال مستحکم ہے جسے برقرار رکھیں گے، وزیر خزانہ
-
فیصل واوڈا سپریم کورٹ کے احاطے میں سجدہ ریز
-
فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول ،سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات