معیشت اہم دوراہے پر کھڑی ہے،ہمارے فیصلوں کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے،یوسف رضاگیلانی
موجودہ حالات کے ذمہ دار چند عوامل ہیں ان میں سے ایک افراط زر ہے جس نے متوسط طبقے کی فلاح و بہبود پر منفی اثرات ڈالے ہیں،ہماری معیشت تقریباً ایک دہائی تک جمود کا شکار رہی ہے جس سے ملکی ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوئیں،چیئرمین سینیٹ کا تقریب سے خطاب
فیصل علوی
جمعرات 27 جون 2024
11:09
![معیشت اہم دوراہے پر کھڑی ہے،ہمارے فیصلوں کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے،یوسف رضاگیلانی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_a9964_1715932728.jpg._2)
(جاری ہے)
در آمدات پر بڑے پیمانے پر پاپندیوں کی وجہ سے معیشت کے فروغ میں مسائل سامنے آئے ہیں۔
ملک کی معیشت کی بحالی کیلئے جامع اور پائیدار ترقی کا فروغ ناگزیر ہے اورملکی معیشت کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہمیں خود انحصاری کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔ ہمیں قرضوں اور غیر ملکی امداد پر انحصار کم کرنا ہوگا۔سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی میں بہتری دیکھنے کو ملی ہے اوریہ رجحان مزید مستحکم اور حوصلہ افزائی کا متمنی ہے۔ توانائی کا بحران اور خاص طور پر بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے پر قابو پانا موثر حکمت عملی کا تقاضہ کرتا ہے۔ ہماری سرمایہ کاری سے ڈی جی پی کا تناسب 13 فیصد تک ہو گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ ہمیں قرضے لے کر سرمایہ کاری بڑھانے کے طریقہ کا ر کی تجاویز کو بدلنا ہوگا اوربیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات اور برآمدات میں اضافہ کیلئے حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی جبکہ ادائیگیوں کے توازن کو برقرار رکھنے کیلئے ہمیں ایک جامع اور موثر حکمت عملی کے تحت آگے بڑھنا ہوگا۔ پاکستانی قوم فطری طور پر باصلاحیت ہے، پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے جتنی زیادہ ملک میں سرمایہ کاری و تجارت ہو گی اتنا ہی ملک کی معاشی و سماجی ترقی میں بہتری آئے گی۔ ملکی معیشت کی بہتری، کاروباری سرگرمیوں اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے ہم سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔ جامع ترقی کے حصول کے لیے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت سمیت تمام پیشہ وارانہ شعبوں میں خواتین کی شرکت کو یقینی بنانا ہوگا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![مسلم لیگ ن کی توجہ معیشت کی بحالی پر ہے،محسن شاہنوازرانجھا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مسلم لیگ ن کی توجہ معیشت کی بحالی پر ہے،محسن شاہنوازرانجھا
![محمد زبیر بھی ان لوگوں میں شامل جنہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_ab821_1711725682.jpg._1)
محمد زبیر بھی ان لوگوں میں شامل جنہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا
![ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نوازمیمن کی زیر صدارت ہفتہ وار کارکردگی جائزہ اجلاس منعقد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نوازمیمن کی زیر صدارت ہفتہ وار کارکردگی جائزہ اجلاس منعقد
![پاکستان کے تنویر احمد نے چیک ریپبلک میں ہونے والے پیرا آرچری ورلڈ رینکنگ ایونٹ اور یورپین کپ 2024ء میں ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستان کے تنویر احمد نے چیک ریپبلک میں ہونے والے پیرا آرچری ورلڈ رینکنگ ایونٹ اور یورپین کپ 2024ء میں ..
![ایکسپورٹرز پر ٹیکس رجیم میں تبدیلی ٹیکس بڑھانے کی بجائے کمی کا باعث بنے گی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_11490_1719503945.jpg._1)
ایکسپورٹرز پر ٹیکس رجیم میں تبدیلی ٹیکس بڑھانے کی بجائے کمی کا باعث بنے گی
![نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکی زیرصدارت مزار حضرت بری امامؒ کمپلیکس کی ترقی اورانتظام وانصرام کمیٹی کا ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_415da_1716360802.jpg._1)
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکی زیرصدارت مزار حضرت بری امامؒ کمپلیکس کی ترقی اورانتظام وانصرام کمیٹی کا ..
![محمد جاوید حنیف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے متفقہ طور پر چیئرمین منتخب ہوگئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
محمد جاوید حنیف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے متفقہ طور پر چیئرمین منتخب ہوگئے
![چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پارلیمنٹیرینزم کے عالمی دن کے موقع پر پیغام](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2021/230x180/pic_6d396_1625641679.jpg._1)
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پارلیمنٹیرینزم کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
![پارلیمان کی بالادستی جمہوریت کی مضبوطی اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے ناگزیر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پارلیمان کی بالادستی جمہوریت کی مضبوطی اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے ناگزیر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی ..
![بجٹ میں پراپرٹی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز اور نان فائلرز کیلئے فیڈرل ایکسائز ٹیکس عائد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بجٹ میں پراپرٹی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز اور نان فائلرز کیلئے فیڈرل ایکسائز ٹیکس عائد
![پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست 13رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی استدعا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست 13رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی استدعا
![ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی میں چار قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی میں چار قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد زبیر بھی ان لوگوں میں شامل جنہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا اٹک میں ایمبولینس اور ٹینکرمیں تصادم سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
گورنرخیبرپختونخوا کاموٹروے ہکلہ انٹرچینج کے قریب ایمبولینس حادثے میں 5 افراد کی ہلاکت پر اظہار افسوس
-
کنڈی ماڈل فارم ڈی آئی خان کے اخراجات گورنر ہاؤس کے سرکاری فندز سے ادا نہیں ہوں گے، فیصل کریم کنڈی
-
ایکسپورٹرز پر ٹیکس رجیم میں تبدیلی ٹیکس بڑھانے کی بجائے کمی کا باعث بنے گی
-
وزیرتعلیم کی پنجاب اسمبلی میں دبنگ تقریر کے چرچے، سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل
-
قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی نے بھی امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد منظورکرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے اضافہ
-
سانگھڑ میں زخمی اونٹنی کی ٹانگ پاکستان میں ہی تیار ہوگی
-
وزیراعظم نے خود اعتراف کیا یہ بجٹ آئی ایم ایف نے تیار کیا ‘ یاسمین راشد
-
آپریشن عزم استحکام ملک، عوام اور فوج کے لیے نقصان دہ ہوگا‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، مری ڈویلپمنٹ پلان کی منظوری