نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

جمعہ 28 جون 2024 17:50

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جون2024ء) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے یہاں دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دو طرفہ تعلقات میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا اور تعلقات کو آگے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں