صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2024کی منظوری دے دی

اتوار 30 جون 2024 11:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2024 کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

ایوان صدر میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آرٹیکل ۷۵ کے تحت فنانس بل کی منظوری دی ہے۔فنانس بل یکم جولائی سے لاگو ہو گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں