قومی اسمبلی کے اجلاس میں نماز جمعہ کے لئے دو بجے تک وقفہ کر دیا گیا

جمعہ 21 جون 2024 13:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2024ء) قومی اسمبلی کے اجلاس میں نماز جمعہ کے لئے دو بجے تک وقفہ کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ پر بحث جاری تھی کہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ نے اجلاس کی کارروائی نماز جمعہ کے وقفہ کے لئے دو بجے تک ملتوی کر دی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں