ملک شاکر بشیر اعوان کا سینیئر صحافی اظہر جتوی کے والد کے انتقال پر اظہارتعزیت

جمعہ 21 جون 2024 14:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2024ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماو رکن قومی اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر و سینیئر صحافی اظہر جتوی کے والد کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جاری کردہ تعزیتی بیان میں ملک شاکر بشیر اعوان نےاظہر جتوئی کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت، صبر جمیل کی دعاکرتے ہوئے کہا کہاللہ تعالیٰ آپ کے والد کی بخشش فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں