خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے معاشی بااختیاری ضروری ہے، سینیٹر روبینہ خالد
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو تکنیکی مہارت فراہم کرنے کے اقدام کی ضرورت ہے ، عالمی بینک کے نمائندوں سے گفتگو
منگل 25 جون 2024 21:15
(جاری ہے)
انہوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے عالمی بینک کے ساتھ مضبوط ورکنگ ریلیشن شپ کو سراہا اور اس تعاون کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
علاوہ ازیں سینیٹر روبینہ خالد نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے عالمی بینک کے تعاون سے ادائیگی کے نئے طریقہ کار کو اپنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ مستحق خواتین میں مالی خواندگی کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاسی قیادت کی اس ہدایت کی توثیق کی کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والی ہر خاتون کو بغیر کسی کٹوتی کے ان کی مکمل وظیفہ کی رقم پورے احترام اور عزت کے ساتھ ملنی چاہیے۔عالمی بینک کی ٹیم نے ان اقدامات میں اپنے مکمل تکنیکی تعاون کی یقین دہانی کرائی اور بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کے لیے اپنا مجوزہ ادائیگی ماڈل سسٹم پیش کرنے کے لیے فالو اپ میٹنگ کے لیے ان کی دستیابی کی تصدیق کی۔قبل ازیں پنجاب سوشل پروٹیکشن (PSP) کی وائس چیئرپرسن محترمہ جہاں آرا وٹو نے بھی سینیٹر روبینہ خالد سے ملاقات کی۔ محترمہ جہاں آرا وٹو نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا بیس کی تعریف کا اظہار کیااور کہا کہ پی ایس پی اپنے تعلیم اور صحت سے متعلق منصوبوں کے لیے بی آئی ایس پی کا ڈیٹا بیس استعمال کر رہی ہے۔ روبینہ خالد نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور پنجاب سوشل پروٹیکشن کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور دیا تاکہ غریبوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنایا جا سکے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کو پارلیمانی کاکس برائے خواتین کی سیکرٹری ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کو پارلیمانی کاکس برائے خواتین کی سیکرٹری ..
![بجٹ میں صحت، تعلیم، زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، ایسا ممکن نہیں ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_d6823_1681218949.jpg._1)
بجٹ میں صحت، تعلیم، زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، ایسا ممکن نہیں ..
![اسلام آباد ہائی کورٹ کی وزارت خارجہ کو کلائیو اسمتھ اور زینب جنجوعہ سے رابطہ میں رہنے کی ہدایت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اسلام آباد ہائی کورٹ کی وزارت خارجہ کو کلائیو اسمتھ اور زینب جنجوعہ سے رابطہ میں رہنے کی ہدایت
![،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مینڈیٹ چور وزیر دفاع کی جانب سے نہایت غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مینڈیٹ چور وزیر دفاع کی جانب سے نہایت غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز ..
![چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات
![چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک کے مشن سے ملاقات](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2019/230x180/pic_6701c_1567784539.jpg._1)
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک کے مشن سے ملاقات
![سندھ اور بلوچستان سے دو پولیو کیس رپورٹ ہوئے ،ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 8ہوگئی ہے، قومی ادارہ صحت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سندھ اور بلوچستان سے دو پولیو کیس رپورٹ ہوئے ،ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 8ہوگئی ہے، قومی ادارہ صحت
![بیلٹ اینڈ روڈ انویسٹمنٹ فورم کا اعلیٰ سطحی پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بیلٹ اینڈ روڈ انویسٹمنٹ فورم کا اعلیٰ سطحی پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد
![5000 سے زائد طلباء کی ایچ ای سی کے پہلے لرننگ سکلز اسسمنٹ ٹیسٹ میں شرکت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
5000 سے زائد طلباء کی ایچ ای سی کے پہلے لرننگ سکلز اسسمنٹ ٹیسٹ میں شرکت
![بیرون ملک ملازمت میں دلچسپی کے حامل شہری صرف اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے رابطہ کریں، بیورو آف ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بیرون ملک ملازمت میں دلچسپی کے حامل شہری صرف اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے رابطہ کریں، بیورو آف ..
![افغانستان کی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی، خونریزی اور تباہی کیلئے استعمال ہو رہی ہے، ہمارے پاس ثبوت ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_da3fc_1686743978.jpg._1)
افغانستان کی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی، خونریزی اور تباہی کیلئے استعمال ہو رہی ہے، ہمارے پاس ثبوت ..
![پاکستانی سکواش کھلاڑی سہیل، حذیفہ، عبداللہ اور حمزہ ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستانی سکواش کھلاڑی سہیل، حذیفہ، عبداللہ اور حمزہ ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجٹ میں صحت، تعلیم، زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، ایسا ممکن نہیں کہ غریب ٹیکس دے اور اشرافیہ کو ٹیکس مراعات دی جائیں، وزیراعظم شہباز شریف
-
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک کے مشن سے ملاقات
-
گورنر سندھ سے داودی بوہرا جماعت کے وفد کی ملاقات
-
افغانستان کی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی، خونریزی اور تباہی کیلئے استعمال ہو رہی ہے، ہمارے پاس ثبوت ہیں ، ہم جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں ، وزیردفاع خواجہ محمدآصف
-
سندھ بھرمیں طویل لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کی روزمرہ کی زندگی شدید متاثر ہو رہی ہے، ناصر حسین شاہ
-
ماڈل بازاروں سے مفت ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کا فیصلہ ، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی، آن لائن آرڈر کیلئے موبائل ایپ لانچنگ کی ہدایت
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کیخلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
-
نوازشریف قومی اسمبلی نہ آئے،بجٹ منظوری کے بعد مری پہنچ گئے
-
عام آدمی اورکاروباری برادری پربوجھ کم کیا جائے،میاں زاہد حسین
-
ساہیوال، دربار پرمنشیات کا دھندا کرنے سے روکنے پر نوجوان کو گولی مار دی گئی
-
ساہیوال،8بچوں کی ماں کوپٹرول ڈال کر ہلا ک کر نے کا کیس ،مجرم خاوند کو دو مرتبہ سزائے موت ،10لاکھ روپے جرمانہ
-
اپوزیشن کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے پورے تعلیمی نظام میں تبدیلی لانا پڑ رہی ہے‘وزیر تعلیم