سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نگہت شکیل خان کو پارلیمانی کاکس برائے چائلڈ رائٹس کی کنوینر مقرر کر دیا

جمعہ 28 جون 2024 23:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جون2024ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نگہت شکیل خان کو پارلیمانی کاکس برائے چائلڈ رائٹس کی کنوینر مقرر کر دیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں