-اسٹیٹ بینک مائیکرو، چھوٹی اور درمیانے حجم کی انٹرپرائزز کا دن 27 جون 2024ء کو منائے گا
جمعرات 27 جون 2024 06:25
(جاری ہے)
شمولیت پر مبنی نمو کے حصول میں مائیکرو، چھوٹی اور درمیانے حجم کی انٹرپرائزز کے کلیدی کردار کو بھرپور جذبے اورعزم کے ساتھ سراہنے کی خاطر یہ دن منانے کے لیے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے 16 فیلڈ دفاتر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی تا کہ نمایاں مائیکرو، چھوٹی اور درمیانے حجم کی انٹرپرائزز ، بینکوں اور علاقائی تجارتی تنظیموں کو شرکت اور اس شعبے کی نمو کو تحریک دینیکی خاطر شراکت داریاں بنانے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کیا جاسکے۔
اس کے ساتھ مالی ادارے بھی مائیکرو، چھوٹی اور درمیانے حجم کی انٹرپرائزز کا دن منانے کے لیے سوشل میڈیا مہمات، صدر دفاتر/ علاقائی دفاتر میں تقریبات کے انعقاد اور ایم ایس ایم ایز کے لیے مشاورتی کلینکس منعقد کر کے اس دن کی افادیت کو اجاگر کریں گے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![جماعت اسلامی کانصراللہ گڈانی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے پریس کلب تا وزیراعلیٰ ہائوس احتجاجی ریلی کی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
جماعت اسلامی کانصراللہ گڈانی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے پریس کلب تا وزیراعلیٰ ہائوس احتجاجی ریلی کی ..
![نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایل میں نوجوان نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایل میں نوجوان نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی
![سانگھڑ میں زخمی اونٹنی کی ٹانگ پاکستان میں ہی تیار ہوگی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سانگھڑ میں زخمی اونٹنی کی ٹانگ پاکستان میں ہی تیار ہوگی
![شہر بھر میں عوامی آگاہی کیلئے خطر ناک قرار عمارتوں پر بینرز آویزاں کردئیے گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شہر بھر میں عوامی آگاہی کیلئے خطر ناک قرار عمارتوں پر بینرز آویزاں کردئیے گئے
![ایزی پیسہ نے آسان اور فوری قرضہ کیلئے ’’ ایزی کیش ‘‘ سروس متعارف کرادی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ایزی پیسہ نے آسان اور فوری قرضہ کیلئے ’’ ایزی کیش ‘‘ سروس متعارف کرادی
![آئندہ انتخابات میں ملک بھر میں اکثریت حاصل کرکے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائینگے، نثار کھوڑو](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2021/230x180/pic_6964e_1617262296.jpg._1)
آئندہ انتخابات میں ملک بھر میں اکثریت حاصل کرکے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائینگے، نثار کھوڑو
![اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالرسستا ہو گیا تاہم یورو ارو برطانوی پونڈ مہنگا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2022/230x180/pic_e7739_1663404637.jpg._1)
اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالرسستا ہو گیا تاہم یورو ارو برطانوی پونڈ مہنگا
![ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں300 روپے کی کمی واقع ہوئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_ccd38_1678184943.jpg._1)
ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں300 روپے کی کمی واقع ہوئی
![پی پی ڈی اے نے حسن شاہ اور دیگر چار افراد سے لاتعلقی ظاہر کردی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پی پی ڈی اے نے حسن شاہ اور دیگر چار افراد سے لاتعلقی ظاہر کردی
![پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک ہفتے کے دوران کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کی لپیٹ میں رہی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2020/230x180/pic_65478_1593437836.jpg._1)
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک ہفتے کے دوران کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کی لپیٹ میں رہی
![ایم کیو ایم پاکستان برنس روڈ ٹاؤن کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ایم کیو ایم پاکستان برنس روڈ ٹاؤن کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کے سلسلے میں اجلاس کا انعقاد
![وفاقی و صوبائی تمام اراکین عوامی نمائندے بننے کے بجائے اشرافیہ کے نمائندے بنے ہوئے ہیں،ثروت اعجاز قادری ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی و صوبائی تمام اراکین عوامی نمائندے بننے کے بجائے اشرافیہ کے نمائندے بنے ہوئے ہیں،ثروت اعجاز قادری ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنرخیبرپختونخوا کاموٹروے ہکلہ انٹرچینج کے قریب ایمبولینس حادثے میں 5 افراد کی ہلاکت پر اظہار افسوس
-
کنڈی ماڈل فارم ڈی آئی خان کے اخراجات گورنر ہاؤس کے سرکاری فندز سے ادا نہیں ہوں گے، فیصل کریم کنڈی
-
وزیرتعلیم کی پنجاب اسمبلی میں دبنگ تقریر کے چرچے، سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل
-
قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی نے بھی امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد منظورکرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے اضافہ
-
وزیراعظم نے خود اعتراف کیا یہ بجٹ آئی ایم ایف نے تیار کیا ‘ یاسمین راشد
-
آپریشن عزم استحکام ملک، عوام اور فوج کے لیے نقصان دہ ہوگا‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، مری ڈویلپمنٹ پلان کی منظوری
-
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکی زیرصدارت مزار حضرت بری امامؒ کمپلیکس کی ترقی اورانتظام وانصرام کمیٹی کا اجلاس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پارلیمنٹیرینزم کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
آئندہ انتخابات میں ملک بھر میں اکثریت حاصل کرکے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائینگے، نثار کھوڑو
-
اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالرسستا ہو گیا تاہم یورو ارو برطانوی پونڈ مہنگا