جماعت اسلامی رہنماوں کا پیپ کے جنرل سیکرٹری نعمان نظامی سے اظہار تعزیت

جمعرات 20 جون 2024 17:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2024ء) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے سینئرفوٹوجرنلسٹ اورپیپ کے جنرل سیکرٹری نعمان نظامی کے بھانجے بلال منصور کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں