اہلخانہ کو قتل ہوئے 7 سال گزر گئے، کیس کی 350 سماعتوں کے باوجود انصاف نہیں ملا،ام رباب
میں سمجھتی ہوں کہ قتل میں ملوث سرداروں کو پھانسی کے پھندے تک پہنچانے کیلیے ہمارے ثبوت کافی ہیں،خصوصی بات چیت
بدھ 26 جون 2024 23:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میرے والد، چچا اور دادا کو بے دردی سے قتل کیا گیا، تہرے قتل کے خلاف سپریم کورٹ تک جا چکی ہوں لیکن انصاف آج تک نہیں مل سکا، عدلیہ سے امید ہے اس لیے جاتے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ ہمارے گواہاں کے بیانات ریکارڈ ہو چکے جبکہ ان پر جرح بھی مکمل ہو چکی ہے، میں سمجھتی ہوں کہ قتل میں ملوث سرداروں کو پھانسی کے پھندے تک پہنچانے کیلیے ہمارے ثبوت کافی ہیں۔ام رباب نے کہا کہ بیٹی انصاف کیلیے لڑ رہی ہے تو ریاست، جو کہ ہماری ماں ہے، کو بھی کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ قاتلوں کو سزا ملے۔انہوں نے کہا کہ صحافی نصر اللہ گڈانی کو شہید کیا گیا، ان کا بہترین نعرہ تھا کہ سردار مائی فٹ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں ہر شعور رکھنے والا بندہ سرداری نظام کو اپنی جوتی کی نوک پر رکھتا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![شعیب ملک ’’بوڑھے‘‘ ہوگئی تصویردیکھ کرمداح پریشان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شعیب ملک ’’بوڑھے‘‘ ہوگئی تصویردیکھ کرمداح پریشان
![شوٹنگ کے تیسرے دن ہی ہمایوں سعید اور ثمینہ کی محبت شروع ہوگئی‘سکندرشاہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_550bc_1719678190.jpg._1)
شوٹنگ کے تیسرے دن ہی ہمایوں سعید اور ثمینہ کی محبت شروع ہوگئی‘سکندرشاہ
![سرپرائز‘جگن کاظم پھرسرخ جوڑا پہن کر ڈولی میں جا بیٹھی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سرپرائز‘جگن کاظم پھرسرخ جوڑا پہن کر ڈولی میں جا بیٹھی
![مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
![عالمی اور ملکی بلین مارکیٹ میں سونے کے بھائو مستحکم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عالمی اور ملکی بلین مارکیٹ میں سونے کے بھائو مستحکم
![پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کاروباری اتار چڑھا ئوکے بعد مندی کی لپیٹ میں رہی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کاروباری اتار چڑھا ئوکے بعد مندی کی لپیٹ میں رہی
![کراچی میں گرمی 48 ڈگری محسوس، آج سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کراچی میں گرمی 48 ڈگری محسوس، آج سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان
![آرٹس کونسل کی جانب سے سلطانہ صدیقی کو50 سالہ شوبز اور سماجی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد (آج )کیا ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آرٹس کونسل کی جانب سے سلطانہ صدیقی کو50 سالہ شوبز اور سماجی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد (آج )کیا ..
![سینئرصحافی عمران علی شاہ کے بھانجے کے انتقال پر گلشن اقبال اور صفورا ٹائون کے چیئرمینزکا اظہار تعزیت ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سینئرصحافی عمران علی شاہ کے بھانجے کے انتقال پر گلشن اقبال اور صفورا ٹائون کے چیئرمینزکا اظہار تعزیت ..
![سائٹ کراچی کے صنعتکاروں کی وزیراعظم ، وزیر خزانہ، وزیر تجارت سے ایس آراو350 واپس لینے کی اپیل](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سائٹ کراچی کے صنعتکاروں کی وزیراعظم ، وزیر خزانہ، وزیر تجارت سے ایس آراو350 واپس لینے کی اپیل
![کے۔ الیکٹرک کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں،3لاکھ 30 ہزار کلوگرام غیرقانونی کنڈا کنکشنز کا خاتمہ کیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کے۔ الیکٹرک کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں،3لاکھ 30 ہزار کلوگرام غیرقانونی کنڈا کنکشنز کا خاتمہ کیا
![صدرٹائون کراچی کونسل کامالی سال برائے 25-2024 کیلئی3ارب، 81کروڑ سے زائد کافاضل بجٹ متفقہ طور پر منظور](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صدرٹائون کراچی کونسل کامالی سال برائے 25-2024 کیلئی3ارب، 81کروڑ سے زائد کافاضل بجٹ متفقہ طور پر منظور
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہورہائیکورٹ کا شہبازگل کے بھائی کی بازیابی کیلئے ہر ممکن قدم کی ہدایت
-
انسداد ڈینگی اقدامات میں کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں ہوگی، محسن نقویی
-
حامد خان چاہتے ہیں ان کے قد سے بڑے لوگ پی ٹی آئی میں نہ آئیں، فوادچوہدری
-
وزیراعظم آئندہ ہفتے قازقستان کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے
-
فواد چودھری جیسے چھوٹے لوگوں کے ساتھ چھوٹا نہیں بنا جاسکتا
-
بانی پی ٹی آئی نے سخت نوٹس لیا کہ اس مرحلے پرپارٹی میں گروپنگ نہیں ہونی چاہیے
-
کھاد کمپنیوں کی ویلیو ایڈڈ یوریا مصنوعات کو چیک کرنے کا حکم
-
میڈیا کی آگاہی کے لئے اینٹی نارکوٹکس سیمینار۔ڈی جی اینیٹی نارکوٹکس نے حقائق بتادئیے
-
پی ٹی آئی رہنمازبان ، لہجے اور رویہ پر نظرثانی کریں،شیری رحمان
-
ہمارے پاس راستے ہیں‘ بہتر تعلقات کی طرف جا سکتے‘فضل الرحمان
-
ِلاہور: رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے 32 خواتین کو قتل کردیا گیا
-
علیمہ خان اورعظمی خان کی عبوری ضمانتوں میں 14ستمبر تک توسیع