خانیوال، بیٹے نے غیرت کے نام پرماں اور 3 بہنوں کو قتل کر دیا
جمعہ 21 جون 2024 17:25
(جاری ہے)
پولیس کی جانب سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں، دوسری جانب ڈی پی او خانیوال نے فرار قاتل کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔
ڈی پی او خانیوال کے مطابق قاتل کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے فائرنگ کر کرے ماں کو قتل کرنے کے بعد بہنوں کی بھی جانیں لے لیں اور فرار ہوگیا۔دریں اثنا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔مریم نواز شریف نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی اور ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔مریم نواز نے کہاکہ بیٹے کے ہاتھوں والدہ اور بہنوں کے قتل کے دلخراش واقعہ کی خبر پر انتہائی دکھ ہوا،کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔متعلقہ عنوان :
خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممبر ٹیکسز بورڈ ریونیو کامحکمہ مال کو 30 جون تک ریکوری ہدف حاصل کرنے کی ہدایت
ڈپٹی کمشنرخانیوال کامون سون کے دوران نکاسی آب انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے شہر کا دورہ
میونسپل کمیٹی جہانیاں نے حکومت پنجاب کے احکامات ہوا میں اڑا دیے
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی کوارڈینیشن کمیٹی برائے بہبود آبادی کا اجلاس
خانیوا ل، عوام الناس کو پرامن ماحول فراہم کرنا میری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او
اردو ادب کے ممتاز شاعر و ادیب چراغ حسن حسرت کی69ویں برسی26جون بدھ کو ادبی حلقوں میں منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میںانسداد منشیات کا عالمی دن 26جون بدھ کو منایا جائے گا
صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار الن فقیر کی 24ویںبرسی 4 جولائی کومنائی جائے گی
تھانہ سرائے سدھو پولیس کا ڈکیت گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن،207 ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد
تمام مسالک کے لوگ محرم الحرام میں امن و رواداری کو فروغ دیں، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر
ڈپٹی کمشنرخانیوال نےزیادہ گندم پیداواری مقابلہ کے 3 کاشتکاروں میں چیکس تقسیم کیے
محکمہ صحت کی ٹیم کاعطائیوں اور بغیر لائسنس میڈیکل سٹورز مالکان کیخلاف گھیراتنگ
خانیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ًشہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب طلب
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا جواب عدالت ہی دے سکتی ہے
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق سے مختلف انشورنس کمپنیوں کے نمائندگان کی ملاقات
-
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد دہشت گردی کو فروغ ملا ،خواجہ آصف
-
مراکزصحت کی ری ویمپنگ کی تکمیل کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم،گاڑیوں اور دفاتر پرپیسے خرچ ہوتے ہیں تو ہسپتالوں پر کیوں نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
-
کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے ایس ایم ایز کو ترقی دینے اور سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیر اعلی پنجاب
-
بلاول بھٹوزرداری سے قمر زمان کائرہ اور اراکین اسمبلی کی کی ملاقات، موجودہ صورتحال پر گفتگو
-
پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کرنے والے ملزم عثمان اور اس کی بیوی کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا
-
پی ٹی آئی قیادت بانی کی رہائی نہیں چاہتی، فواد چوہدری
-
مولانا فضل الرحمن سے بات چیت جاری، آپریشن عزمِ استحکام پر موقف لیکر چل رہے ہیں،اسد قیصر
-
آئی سی ٹی کے فروغ کے لیئے اقدامات کر رہے ہیں، سویڈش ٹیک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، شزہ فاطمہ
-
وزیراعظم کی آذربائیجان کیساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون و تجارتی شراکت داری کو مضبوط کرنے کیلئے ایک جامع لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت