پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام سیمینار کل ہوگا

پیر 24 جون 2024 22:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2024ء) پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک)کے زیر اہتمام انسٹیٹیوٹ آف میٹالرجی اینڈ میٹریلز انجینئرنگ کے تعاون سے بروز منگل (کل) صبح 10 بجے انسٹیٹیوٹ کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سیمینار ہال میں ’بائیو میٹریلز کی اضافی تیاری‘ پرخصوصی سیمینار ہوگاجس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، سینٹرل مشی گن یونیورسٹی یو ایس اے سے مکینیکل اینڈ میٹریل انجینئرنگ کے پروفیسر ڈاکٹر وسیم حیدر و دیگر شرکت کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں