ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی آرڈیننس کیس،الیکشن کمیشن سے جواب طلب
جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کی، ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل قائم کرنے والے الیکشن آرڈیننس 2024 کو غیر قانونی قرار دیا جائے،درخواست گزار کی استدعا
فیصل علوی
جمعرات 20 جون 2024
12:13
![ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی آرڈیننس کیس،الیکشن کمیشن سے جواب طلب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_c8b8c_1704442934.jpg._2)
(جاری ہے)
درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ درخواست کے حتمی فیصلے تک، ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل قائم کرنے سے روکا جائے۔
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 26 جون تک ملتوی کر دی۔خیال رہے کہ گزشتہ سماعت پر ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کی گئی تھی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کاکہا گیاتھا۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کیا تھا کہ الیکشن کمیشن ہائیکورٹ کی جانب سے نامزد کردہ جج تعینات کرنے کا پابند ہے۔الیکشن آرڈیننس 2024 لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کمزور کرنے کیلئے لایا گیا ہے۔ ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل قائم کرنا والے الیکشن آرڈیننس 2024 کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔آرڈیننس کے تحت پنجاب میں بطور الیکشن ٹریبونل ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی کو غیر آئینی قرار دیا جائے۔ درخواست کے حتمی فیصلے تک، ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل قائم کرنے سے روکا جائے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری ،24 گھنٹوں میں 113 افراد سے 47 لاکھ 70 ہزار روپے وصول کرلیے،ترجمان](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری ،24 گھنٹوں میں 113 افراد سے 47 لاکھ 70 ہزار روپے وصول کرلیے،ترجمان
![}کوٹ لکھپت جیل میں قید بیمار ملزمان کے علاج کے لیے ادویات ختم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
}کوٹ لکھپت جیل میں قید بیمار ملزمان کے علاج کے لیے ادویات ختم
![Zڈیفنس کار حادثہ کیس، سماعت 5 جولائی تک ملتوی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
Zڈیفنس کار حادثہ کیس، سماعت 5 جولائی تک ملتوی
![(پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں صحت دشمن عناصر کیخلاف آپریشن،4 معروف فوڈ پوائنٹس بند،14کو 12لاکھ کے جرمانے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
(پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں صحت دشمن عناصر کیخلاف آپریشن،4 معروف فوڈ پوائنٹس بند،14کو 12لاکھ کے جرمانے ..
![۳تندرستی اور صحت سے بھرپور زندگی سب کے لیے، نیوٹریشن انٹرنیشنل وفد کا پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
۳تندرستی اور صحت سے بھرپور زندگی سب کے لیے، نیوٹریشن انٹرنیشنل وفد کا پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا ..
![وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی حاجی پارک راج گڑھ آمد،لاہورڈویلپمنٹ پائلٹ پراجیکٹ کا جائزہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی حاجی پارک راج گڑھ آمد،لاہورڈویلپمنٹ پائلٹ پراجیکٹ کا جائزہ
![رواں سال منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 33 ہزار سے زائد چھاپے، 16 ہزار ملزمان گرفتار، 15500سے زائد مقدمات درج ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
رواں سال منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 33 ہزار سے زائد چھاپے، 16 ہزار ملزمان گرفتار، 15500سے زائد مقدمات درج ..
![آئی جی پنجاب کی فیصل آباد اور ساہیوال ریجن کی40 کرائم فائٹرپولیس ٹیموں کی تعریفی اسناد و کیش انعامات ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی جی پنجاب کی فیصل آباد اور ساہیوال ریجن کی40 کرائم فائٹرپولیس ٹیموں کی تعریفی اسناد و کیش انعامات ..
![Mپنجاب فنانس بل 2024 پنجاب اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
mپنجاب فنانس بل 2024 پنجاب اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور
![علامہ باقر نقوی مرحوم کا چہلم، مجلس ترحیم سے علمائے کرام کا خطاب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
علامہ باقر نقوی مرحوم کا چہلم، مجلس ترحیم سے علمائے کرام کا خطاب
![دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے کیلئے عوامی حمایت ناگزیر ہی:خرم نواز گنڈاپور](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے کیلئے عوامی حمایت ناگزیر ہی:خرم نواز گنڈاپور
![آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت: پی ایچ پی شاہرات پر ٹریفک کی روانی اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت: پی ایچ پی شاہرات پر ٹریفک کی روانی اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
معیشت اہم دوراہے پر کھڑی ہے،ہمارے فیصلوں کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے،یوسف رضاگیلانی
-
پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی، پرامن اجتماع کے حقوق کا احترام کیا جائے،میتھیوملر
-
اصل مذاکرات فوج کیساتھ کئے جائیں اور درمیانی راستہ نکالاجائے،شیخ رشید
-
چینی کمپنی سکھر بیراج کے دروازوں کے منصوبے پر کام کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ
-
سی پیک منصوبہ کے خلاف بھارتی دہشت گردی ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی، گورنر سندھ
-
یہ بات نہیں ہونی چاہیئے کہ عمران خان آج رہا ہوں گے تو کل پکڑ لیں گے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب بھرمیں ندی نالوںاورڈرین کی بھرپورصفائی کا حکم، اضلاع سے ڈیلی رپورٹ طلب
-
-سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو کوئی مشکل نہیں آنی چاہئی: خواجہ سلمان رفیق
-
پاکستان میں جو دہشتگردی ہورہی اس کا ایک ہی مقصد کہ پاکستان مستحکم نہ ہوسکے
-
اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت ایک لاکھ گھربنائے جائیں گے، عظمی بخاری
-
سابق کپتان سرفراز احمد کی سخت گرمی میں ٹریننگ
-
منشیات کیخلاف بطور قوم شانہ بشانہ ہونا ضروری ورنہ کامیاب نہیں ہو سکتی:محسن نقوی