برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

ہفتہ 22 جون 2024 10:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2024ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 17روپے کمی سے 438روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سی302روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں