ٌعید کے بعد پردیسیوں کی واپسی، وزیر اعلیٰ کی مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
ٓاوور چارجنگ کی صورت میں کرایہ واپس کرائیں اور بس عملے پر جرمانہ عائد کیا جائے : مریم نواز
بدھ 19 جون 2024 21:30
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے احکامات کے بعد کرایوں میں کمی کے لئے گرینڈ آپریشن شروع ہوگیا۔
خانیوال، ملتان، ساہیوال، گوجرانوالہ، سیالکوٹ ، جہلم ، شیخوپورہ ، فیصل آباد ، راولپنڈی، سرگودھا اور لیہ سمیت دیگر اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز اور انتظامیہ نے بس سٹینڈزجاکر کرایوں کے بارے میں چیکنگ شروع کر دی اور بسوں میں بیٹھے مسافروں سے کرایہ کے متعلق دریافت کیا اور بس عملے کو کسی صورت مقررہ کرایہ سے زیادہ وصول نہ کرنے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
}کوٹ لکھپت جیل میں قید بیمار ملزمان کے علاج کے لیے ادویات ختم
Zڈیفنس کار حادثہ کیس، سماعت 5 جولائی تک ملتوی
(پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں صحت دشمن عناصر کیخلاف آپریشن،4 معروف فوڈ پوائنٹس بند،14کو 12لاکھ کے جرمانے ..
۳تندرستی اور صحت سے بھرپور زندگی سب کے لیے، نیوٹریشن انٹرنیشنل وفد کا پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا ..
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی حاجی پارک راج گڑھ آمد،لاہورڈویلپمنٹ پائلٹ پراجیکٹ کا جائزہ
رواں سال منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 33 ہزار سے زائد چھاپے، 16 ہزار ملزمان گرفتار، 15500سے زائد مقدمات درج ..
آئی جی پنجاب کی فیصل آباد اور ساہیوال ریجن کی40 کرائم فائٹرپولیس ٹیموں کی تعریفی اسناد و کیش انعامات ..
mپنجاب فنانس بل 2024 پنجاب اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور
علامہ باقر نقوی مرحوم کا چہلم، مجلس ترحیم سے علمائے کرام کا خطاب
دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے کیلئے عوامی حمایت ناگزیر ہی:خرم نواز گنڈاپور
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت: پی ایچ پی شاہرات پر ٹریفک کی روانی اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ ..
منشیات کے خلاف عالمی دن: آئی جی پنجاب کا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن ''ڈرگ فری پنجاب''کو پایہ تکمیل ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چینی کمپنی سکھر بیراج کے دروازوں کے منصوبے پر کام کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ
-
سی پیک منصوبہ کے خلاف بھارتی دہشت گردی ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی، گورنر سندھ
-
یہ بات نہیں ہونی چاہیئے کہ عمران خان آج رہا ہوں گے تو کل پکڑ لیں گے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب بھرمیں ندی نالوںاورڈرین کی بھرپورصفائی کا حکم، اضلاع سے ڈیلی رپورٹ طلب
-
-سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو کوئی مشکل نہیں آنی چاہئی: خواجہ سلمان رفیق
-
پاکستان میں جو دہشتگردی ہورہی اس کا ایک ہی مقصد کہ پاکستان مستحکم نہ ہوسکے
-
اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے تحت ایک لاکھ گھربنائے جائیں گے، عظمی بخاری
-
سابق کپتان سرفراز احمد کی سخت گرمی میں ٹریننگ
-
منشیات کیخلاف بطور قوم شانہ بشانہ ہونا ضروری ورنہ کامیاب نہیں ہو سکتی:محسن نقوی
-
کل تک ایبسولوٹلی ناٹ جبکہ آج پی ٹی آئی امریکی قرارداد پر جشن منا رہی ہے
-
مون سون کا ایک سسٹم لاہور میں داخل ہو گیا
-
50 ہزار سے زائد افراد نے موبائل فون سم بلاک ہونے کے بعد ٹیکس گوشوارے جمع کرادیئے ، ایف بی آر