ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کیلئے گرینڈ آپریشن ، بزرگ خواتین مسافروں کی وزیر اعلی مریم نواز کو دعائیں
جمعرات 20 جون 2024 15:40
(جاری ہے)
سرکاری ریٹ سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو ،27 لاکھ 84 ہزار 500 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ گرینڈ آپریشن کے پہلے دن 3 ہزار 220 گاڑیوں میں کرایہ نامے چیک کئے گئے۔
مسافروں کے ٹکٹ، سواریوں کی تعداد کی پڑتال کی گئی، ٹکٹ کتنے کا خریدا؟ کے سوال پوچھے گئے ،خلاف ورزی پر 1448 گاڑیوں کے چالان، 354 گاڑیاں بند کر دی گئیں، مقررہ نرخ سے زائد کرائے وصول کرنے والوں کے خلاف 9 مقدمات بھی درج کئے گئے،رقم واپس ملنے پر بزرگ خواتین مسافروں کی وزیر اعلی مریم نواز شریف کو دعائیں ،اٹک، راولپنڈی، مری، چکوال، جہلم، گوجرانولہ، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاوالدین، سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر، چنیوٹ اور فیصل آباد میں ڈپٹی کمشنرز کی قیادت میں پڑتال کی گئی۔ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، ڈی جی خان، لیہ، بہاولپور، مظفرگڑھ، راجن پور میں بھی مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں اور روٹس پر چیکنگ کی گئی۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ڈپٹی کمشنرز، پولیس اور روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے اہلکاروں اور عملے کو شاباش دی ۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے عوام سے اپیل کی ہے کہ مسافر گاڑی مالکان کوصرف مقررہ کرایہ ہی ادا کریں، وزیر اعلی پنجاب نے انتظامیہ اور پولیس کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کرائے نامے گاڑیوں اور ٹرانسپورٹ اڈوں پر نمایاں لگائے جائیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مریم نوازکی تمام سکیموں کی پی سی ون 15جون تک جمع کروانے کی ہدایت
عدالت نے ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار د ے کر خارج کر دی
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری ،24 گھنٹوں میں 113 افراد سے 47 لاکھ 70 ہزار روپے وصول کرلیے،ترجمان
}کوٹ لکھپت جیل میں قید بیمار ملزمان کے علاج کے لیے ادویات ختم
Zڈیفنس کار حادثہ کیس، سماعت 5 جولائی تک ملتوی
(پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں صحت دشمن عناصر کیخلاف آپریشن،4 معروف فوڈ پوائنٹس بند،14کو 12لاکھ کے جرمانے ..
۳تندرستی اور صحت سے بھرپور زندگی سب کے لیے، نیوٹریشن انٹرنیشنل وفد کا پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا ..
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی حاجی پارک راج گڑھ آمد،لاہورڈویلپمنٹ پائلٹ پراجیکٹ کا جائزہ
رواں سال منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 33 ہزار سے زائد چھاپے، 16 ہزار ملزمان گرفتار، 15500سے زائد مقدمات درج ..
آئی جی پنجاب کی فیصل آباد اور ساہیوال ریجن کی40 کرائم فائٹرپولیس ٹیموں کی تعریفی اسناد و کیش انعامات ..
mپنجاب فنانس بل 2024 پنجاب اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور
علامہ باقر نقوی مرحوم کا چہلم، مجلس ترحیم سے علمائے کرام کا خطاب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس،تھانہ آبپارہ میں درج مقدمات میں عمران خان،شاہ محمود قریشی سمیت دیگرکی بریت پر فیصلہ محفوظ
-
مخصوص نشستوں کا کیس،اٹارنی جنرل کی سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مسترد کرنے کی استدعا
-
معیشت اہم دوراہے پر کھڑی ہے،ہمارے فیصلوں کے دور رس نتائج مرتب ہوں گے،یوسف رضاگیلانی
-
پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی، پرامن اجتماع کے حقوق کا احترام کیا جائے،میتھیوملر
-
تحریک انصاف کا قبائلی جرگہ، آپریشن عزم استحکام کی مخالفت اور عمران خان کی رہائی کی قراردادیں منظور
-
اصل مذاکرات فوج کیساتھ کئے جائیں اور درمیانی راستہ نکالاجائے،شیخ رشید
-
چینی کمپنی سکھر بیراج کے دروازوں کے منصوبے پر کام کررہی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ
-
سی پیک منصوبہ کے خلاف بھارتی دہشت گردی ایک بار پھر بے نقاب ہوگئی، گورنر سندھ
-
یہ بات نہیں ہونی چاہیئے کہ عمران خان آج رہا ہوں گے تو کل پکڑ لیں گے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا پنجاب بھرمیں ندی نالوںاورڈرین کی بھرپورصفائی کا حکم، اضلاع سے ڈیلی رپورٹ طلب
-
-سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو کوئی مشکل نہیں آنی چاہئی: خواجہ سلمان رفیق
-
پاکستان میں جو دہشتگردی ہورہی اس کا ایک ہی مقصد کہ پاکستان مستحکم نہ ہوسکے