ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
کابینہ نے ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار ڈریپ سے لیکر فارماسوٹیکل کمپنیز کو دے دیا ، عدالت نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے‘درخواست
جمعہ 21 جون 2024 13:19
(جاری ہے)
درخواست میں مزید کہا گیا کہ وفاقی حکومت نے نگران حکومت کے فیصلے کی غیر قانونی تائید کی ہے، عدالت نے وفاقی کابینہ کو معاملے کا از سر نو جائزہ لینے کا حکم دیا تھا۔درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ عدالتی احکامات کی واضح ہدایت کے باوجود نگران حکومت کے فیصلے کی تائید غیر آئینی ہے، فارماسوٹیکل کمپنیز من مانے ریٹس پر ادویات فروخت کر کے عوام پر بوجھ ڈال رہی ہیں۔استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائی کورٹ ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار کمپنیز کو دینے کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق سے مختلف انشورنس کمپنیوں کے نمائندگان کی ملاقات
امریکی قونصل جنرل کرسٹن کے ہاکنز نے سوشل ویلفیئر و بیت المال کے دفتر کا خصوصی دورہ
مراکزصحت کی ری ویمپنگ کی تکمیل کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم،گاڑیوں اور دفاتر پرپیسے خرچ ہوتے ہیں تو ہسپتالوں ..
دکھی انسانیت کی خدمت عین عبادت ،نئی نسل پاکستان کا مستقبل ہے،مقررین کانظریاتی سمر سکول تقریب سے خطاب
کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے ایس ایم ایز کو ترقی دینے اور سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے پرعزم ہیں، ..
ساہیوال ہسپتال واقعہ: ڈاکٹرز کو جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست میں ترمیم کرکے دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت ..
محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سکیورٹی پلان پر عملدرآمد یقینی بنانا ہو گا،ڈی آئی جی آپریشنز ..
لاہور پولیس کے زیرانتظام کمپلینٹ سیل میں رواں سال6084درخواستیں موصول ہوئیں،ترجمان
ہوم سیکرٹری نے محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات پر اہم اجلاس (کل )طلب کر لیا
چیچہ وطنی تا لیہ، ملتان تا وہاڑی سڑکوں کی تعمیر شروع کرنے کیلئے 13اگست کی ڈیڈ لائن
چوہدری برادران خاندانوں کے تعلقات بحال ہو گئے ‘ ترجمان (ق) لیگ /قیصرہ الٰہی کی تردید
مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی مرکزی تقریبات (کل )لاہور میں ہو گی ، سکھ یاتری گوردوارہ ڈیرہ صاحب پہنچ گئے ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق سے مختلف انشورنس کمپنیوں کے نمائندگان کی ملاقات
-
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد دہشت گردی کو فروغ ملا ،خواجہ آصف
-
مراکزصحت کی ری ویمپنگ کی تکمیل کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم،گاڑیوں اور دفاتر پرپیسے خرچ ہوتے ہیں تو ہسپتالوں پر کیوں نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
-
کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے ایس ایم ایز کو ترقی دینے اور سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیر اعلی پنجاب
-
بلاول بھٹوزرداری سے قمر زمان کائرہ اور اراکین اسمبلی کی کی ملاقات، موجودہ صورتحال پر گفتگو
-
پولیس نے غیرت کے نام پر قتل کرنے والے ملزم عثمان اور اس کی بیوی کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا
-
پی ٹی آئی قیادت بانی کی رہائی نہیں چاہتی، فواد چوہدری
-
مولانا فضل الرحمن سے بات چیت جاری، آپریشن عزمِ استحکام پر موقف لیکر چل رہے ہیں،اسد قیصر
-
آئی سی ٹی کے فروغ کے لیئے اقدامات کر رہے ہیں، سویڈش ٹیک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، شزہ فاطمہ
-
وزیراعظم کی آذربائیجان کیساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون و تجارتی شراکت داری کو مضبوط کرنے کیلئے ایک جامع لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
-
گورنرسندھ نے عبد اللہ شاہ غازیؒ کے 1294ویں سالانہ عرس کا افتتاح کردیا
-
برطانیہ کے سرمایہ کار مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں، گورنرسندھ