ش*محکمہ پاپولیشن پنجاب کے ملازمین کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کا فیصلہ

ہفتہ 22 جون 2024 18:10

sلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2024ء) محکمہ پاپولیشن پنجاب نے اپنے محکمہ کے گریڈ 1سے گریڈ 9تک کے 2740کنٹریکٹ ملازمین کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ کنٹریکٹ میں توسیع حاصل کرنے والے تمام ملازمین کا تعلق فیملی پلانگ کے فیلڈ سٹاف سے ہو گا جنہیں صرف ایک سال کے لیے کنٹریکٹ میں توسیع دی جائے گی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں