lماڈل بازار کمپنی میں 6ڈائریکٹران تعینات کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 22 جون 2024 19:10

3لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2024ء) محکمہ صنعت پنجاب نے ماڈل بازار کمپنی میں 6ڈائریکٹران تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری انڈسٹری پنجاب نے 6ڈائریکٹرز کپنی کے لیے چھ افسران کے ناموں پر مبنی ایک سمری کابینہ کمیٹی کو ارسال کر دی ہے جو آزاد حیثیت میں کمپنی میں کام کریں گے

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں