�) لیگ ،پی پی کے درمیان پنجاب کے امور کے حوالے سے مذاکرات کا معاملہ کمیٹیوں کے سپرد
کمیٹیوں کی میٹنگ میں پنجاب میں پاور شیئرنگ فارمولا خصوصاً جنوبی پنجاب کے معاملات زیر غور آئیں گے‘ذرائع
ہفتہ 22 جون 2024 20:40
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پی پی پنجاب کی کمیٹی میں راجہ پرویز اشرف، علی حیدر گیلانی، ندیم افضل چن اور حسن مرتضی شامل ہیں، کمیٹیوں کی میٹنگ میں پنجاب میں پاور شیئرنگ فارمولا خصوصاً جنوبی پنجاب کے معاملات زیر غور آئیں گے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ مذاکراتی کمیٹی پنجاب کے انتظامی امور، عہدوں سمیت دیگر معاملات پر غور اور اتفاق رائے قائم کرے گی، مذاکراتی کمیٹیوں کو تمام اختیارات کیساتھ دونوں جانب سے بات چیت کا اختیار دیدیا گیا۔کمیٹی میں پنجاب حکومت کی نمائندگی اسپیکر پنجاب اسمبلی احمد خان، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق اور بعض دیگر رہنما کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی مریم نواز سےبہت زیادہ متا ثر ہوں، اداکارہ میرا
ریڈیو، ٹی وی اور فلم کی ممتاز اداکارہ بیگم خورشید شاہد کی تیسری برسی منائی گئی
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام سمر سپورٹس کیمپس کا دوسرا روز
ساؤتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس
لاہور میں 34سالہ شخص نے پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
ہر گلی اور محلے میں صفائی کے بہترین انتظامات یقینی بنا رہے ہیں‘ بابر صاحب دین
5ہیڈ کانسٹیبلز کی اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی
ہماری کسی قسم کی کوئی خاندانی صلح نہیں ہوئی، یہ سب باتیں جھوٹ پر مبنی ہیں‘قیصرہ الٰہی
امریکی کانگرس کی قرارداد پر وزیر دفاع کابیان چوری اور سینہ زوری کی عمدہ مثال ہے‘ پی ٹی آئی
پنجاب بھر میں 1173 ٹریفک حادثات میں 15 افراد جاں بحق، 1237زخمی
کمشنر لاہور زید بن مقصود سے ایف پی سی سی آئی کے وفد کی ملاقات
کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت لاہور میں ٹریفک روانی کے حوالے سے اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
امریکی کانگرس کی قرارداد پر وزیر دفاع کابیان چوری اور سینہ زوری کی عمدہ مثال ہے‘ پی ٹی آئی
-
عمر ایوب خان پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین فنانس بورڈ کے عہدوں سے مستعفی ہوگئے
-
انٹر بینک اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں بہتری رہی
-
عالمی سطح پر سونے کے بھاؤ کم اور پاکستان میں بڑھ گئے
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، کے ایس ای100انڈیکس200سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنجاب حکومت کا پتنگ بازی کی ممانعت کے آرڈیننس میں ترامیم کا فیصلہ
-
نوازشریف سے ڈی جی والڈ سٹی لاہور کی ملاقات،قدیمی عمارتوں کی بحالی پر تبادلہ خیال
-
تاجر دوست سکیم:39 ہزارسے زائد تاجروں کی رجسٹریشن مکمل
-
غربت کی لکیر سے نیچے بسنے والوں کا معیار زندگی بدلنا ترجیح ہے، روبینہ خالد
-
نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کے اندراج مقدمہ کیلئے سابقہ اہلیہ کی درخواست پر سماعت
-
کسانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے زرعی پیداوار کے مقابلے منعقد کیے جائیں‘احسن اقبال