وزیراعلیٰ مریم نوازکا بند روڈ پراجیکٹ کی جلد تکمیل کا حکم، جولائی کی ڈیڈ لائن
مریم نواز نے منصوبے کا دورہ کر کے سگیاں انٹرچینج سے بابو صابو تک سروس روڈز کا خود جائزہ لیا
منگل 25 جون 2024 14:05
![وزیراعلیٰ مریم نوازکا بند روڈ پراجیکٹ کی جلد تکمیل کا حکم، جولائی کی ڈیڈ لائن](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/740x404/pic_abf3e_1681128868.jpg._2)
(جاری ہے)
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ کنٹرولڈ ایکسیس کوریڈور بند روڈ کے ساتھ ساتھ سروس روڈز کی وجہ سے عوام کو درپیش مسائل کا فوری تدارک بھی ضروری ہے۔اس موقع پر وزیراعلی پنجاب کو ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق اور چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید نے پراجیکٹ پربریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پراجیکٹ کے پیکیج ٹو کے ہائی رائزڈ ایریا کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھولا جا رہا ہے۔ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال ، ایل ڈی اے حکام بھی موجود تھے۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرکا سنٹرل پولیس آفس ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرکا سنٹرل پولیس آفس ..
![سیلز ٹیکس کے نفاذ کے باعث یکم جولائی سے بیکری مصنوعات 10فیصد مہنگی ہو جائینگی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سیلز ٹیکس کے نفاذ کے باعث یکم جولائی سے بیکری مصنوعات 10فیصد مہنگی ہو جائینگی
![ملک بھر میں تین دن بینک بند رہیں گے، ترجمان اسٹیٹ بینک](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملک بھر میں تین دن بینک بند رہیں گے، ترجمان اسٹیٹ بینک
![الحمراء میں سری لنکن ثقافتی فنکاروں کی پروگرام ’’ کنیا‘‘ میں شاندار پرفارمنس کامظاہر ہ کیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
الحمراء میں سری لنکن ثقافتی فنکاروں کی پروگرام ’’ کنیا‘‘ میں شاندار پرفارمنس کامظاہر ہ کیا
![فائونڈرز گروپ نے خواجہ خاور رشید کو کوآرڈینیٹر مقرر کردیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
فائونڈرز گروپ نے خواجہ خاور رشید کو کوآرڈینیٹر مقرر کردیا
![پنجاب بھرمیں آٹا، میدہ اور سوجی کی قیمتیں مارکیٹ میں مستحکم ہیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب بھرمیں آٹا، میدہ اور سوجی کی قیمتیں مارکیٹ میں مستحکم ہیں
![پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بچوں کی مرغوب اشیا خورونوش ،آئسکریم اور گولیاں ٹافیوں میں ملاوٹ کیخلاف ایکشن](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بچوں کی مرغوب اشیا خورونوش ،آئسکریم اور گولیاں ٹافیوں میں ملاوٹ کیخلاف ایکشن
![محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_2a4a6_1697625394.jpg._1)
محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
![پنجاب یونیورسٹی کے ماہرین حیاتیات کاہمالیہ کے قومی پارکوں کامطالعاتی دورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب یونیورسٹی کے ماہرین حیاتیات کاہمالیہ کے قومی پارکوں کامطالعاتی دورہ
![سنٹرل پولیس آفس میں لاہور پولیس کے کرائم فائٹر افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب،کیش انعامات و تعریفی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سنٹرل پولیس آفس میں لاہور پولیس کے کرائم فائٹر افسران و اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب،کیش انعامات و تعریفی ..
![ڈی جی ایل ڈی اے کا ون ونڈوسیل کا اچانک دورہ، شہریوں سے سروسز کی فراہمی بارے فیڈ بیک لیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈی جی ایل ڈی اے کا ون ونڈوسیل کا اچانک دورہ، شہریوں سے سروسز کی فراہمی بارے فیڈ بیک لیا
![ترکمانستان، کرغزستان، آذربائیجان اور قزاخستان کے سفیروں کالاہور چیمبر کا دورہ، تجارتی و معاشی امور ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ترکمانستان، کرغزستان، آذربائیجان اور قزاخستان کے سفیروں کالاہور چیمبر کا دورہ، تجارتی و معاشی امور ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
عمران خان کی سخت ہدایات کہ پارٹی چھوڑنے والے بھگوڑوں سے کوئی بات نہیں ہوگی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پنجاب اسمبلی میں پارلیمنٹری ڈویلپمنٹ یونٹ /پارلیمنٹری ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر کا افتتاح کردیا
-
190 ملین پائونڈکیس،نیب نے ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
-
سپریم کورٹ نے مصطفی کمال اور فیصل واوڈا کی غیر مشروط معافی قبول کرلی
-
پارٹی عہدوں سے استعفا دینا عمر ایوب کا ذاتی فیصلہ ہے
-
پی ٹی آئی میں کوئی فاروڈ بلاک نہیں ، یہ ن لیگ کے پروپیگنڈے کی کڑی ہے،بیرسٹرسیف
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
-
معرکہ کارگل میں نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے شہید حوالدار لالک جان کا 25واں یوم شہادت 7جولائی کو منایا جائے گا
-
پی ٹی آئی بتائے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہے یا دہشتگردوں کے ساتھ ہیں؟
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے داؤدی بوہرا جماعت کے تین رکنی وفد کی ملاقات
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 700 روپے اضافہ ریکارڈ