وزیراعلی مریم نوازعوام کی مشکلات کا جائزہ لینے کیلئے والٹن روڈ خود پہنچ گئیں، ستمبر تک 3رویہ کوریڈور ٹریفک کے لئے کھولنے کا حکم
بدھ 26 جون 2024 23:28
(جاری ہے)
سی او او منصور جنجوعہ نے پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے مون سون سے قبل والٹن روڈ پر عوام کو درپیش مسائل کا ازالہ کرنے کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ عوام کو شدید دشواری کا سا منا ہے۔والٹن روڈ پرا جیکٹ کی جلد تکمیل ناگزیر ہے۔ والٹن روڈ کی جلد تکمیل کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ عوام کی سہولت اور آسانی اولین ترجیح ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ اے ڈی اے نالے کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے، دو ڈسپوزل اسٹیشنز بھی تعمیر ہونگے۔قینچی اور فیروز پور سے ڈی ایچ اے جانے والی ٹریفک کے لئے اوور ہیڈ برج بھی زیر تکمیل ہے۔ خواجہ سعد رفیق، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، معاون خصوصی راشد نصر اللہ، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان سی او او بریگیڈیئر منصور جنجوعہ اوردیگر متعلقہ افسر بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![جو بجٹ پاس کروایا گیا یہ عوام پر قاتلانہ حملہ ہے، عمرایوب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_ec356_1707997297.jpg._1)
جو بجٹ پاس کروایا گیا یہ عوام پر قاتلانہ حملہ ہے، عمرایوب
![لاہورہائیکورٹ کا شہبازگل کے بھائی کی بازیابی کیلئے ہر ممکن قدم کی ہدایت](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2022/230x180/pic_0c279_1663332871.jpg._1)
لاہورہائیکورٹ کا شہبازگل کے بھائی کی بازیابی کیلئے ہر ممکن قدم کی ہدایت
![پنجاب اسمبلی میں نازیبا الفاظ اور گالیاںدینے پر سزا کیلئے اخلاقیات کمیٹی قائم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب اسمبلی میں نازیبا الفاظ اور گالیاںدینے پر سزا کیلئے اخلاقیات کمیٹی قائم
![حامد خان چاہتے ہیں ان کے قد سے بڑے لوگ پی ٹی آئی میں نہ آئیں، فوادچوہدری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_fdc59_1716963519.jpg._1)
حامد خان چاہتے ہیں ان کے قد سے بڑے لوگ پی ٹی آئی میں نہ آئیں، فوادچوہدری
![قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرانے کا کام مکمل](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرانے کا کام مکمل
![Tپنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 610 افراد شدید زخمی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
tپنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 610 افراد شدید زخمی
![ں*لاہور: ایف آئی اے کی انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران دو ملزمان گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ں*لاہور: ایف آئی اے کی انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران دو ملزمان گرفتار
![ظ*وزیر تعلیم کی پنجاب اسمبلی میں دبنگ تقریر کے چرچے، سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ظ*وزیر تعلیم کی پنجاب اسمبلی میں دبنگ تقریر کے چرچے، سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل
![2023میں بہترین عدالتی کارکردگی کے حامل جوڈیشل افسران میں تعریفی اسناد تقسیم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
2023میں بہترین عدالتی کارکردگی کے حامل جوڈیشل افسران میں تعریفی اسناد تقسیم
![دھاتی ڈور و پتنگ بازی سے انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے پنجاب پولیس صوبہ بھر میں ان ایکشن](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
دھاتی ڈور و پتنگ بازی سے انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے پنجاب پولیس صوبہ بھر میں ان ایکشن
![آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا تعلیم دوست ویژن،پولیس ملازمین کے بچوں کیلئے ریکارڈ سکالرشپس جاری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا تعلیم دوست ویژن،پولیس ملازمین کے بچوں کیلئے ریکارڈ سکالرشپس جاری
![آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس ملازمین کے بچوں کی تفریح کیلئے مستحسن اقدام](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس ملازمین کے بچوں کی تفریح کیلئے مستحسن اقدام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرتجارت نے بلوچستان کے ترقیاتی فنڈز پر سوال اٹھا دیئے،نظرثانی کا مطالبہ
-
جو بجٹ پاس کروایا گیا یہ عوام پر قاتلانہ حملہ ہے، عمرایوب
-
لاہورہائیکورٹ کا شہبازگل کے بھائی کی بازیابی کیلئے ہر ممکن قدم کی ہدایت
-
انسداد ڈینگی اقدامات میں کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں ہوگی، محسن نقویی
-
حامد خان چاہتے ہیں ان کے قد سے بڑے لوگ پی ٹی آئی میں نہ آئیں، فوادچوہدری
-
وزیراعظم آئندہ ہفتے قازقستان کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے
-
فواد چودھری جیسے چھوٹے لوگوں کے ساتھ چھوٹا نہیں بنا جاسکتا
-
بانی پی ٹی آئی نے سخت نوٹس لیا کہ اس مرحلے پرپارٹی میں گروپنگ نہیں ہونی چاہیے
-
کھاد کمپنیوں کی ویلیو ایڈڈ یوریا مصنوعات کو چیک کرنے کا حکم
-
میڈیا کی آگاہی کے لئے اینٹی نارکوٹکس سیمینار۔ڈی جی اینیٹی نارکوٹکس نے حقائق بتادئیے
-
پی ٹی آئی رہنمازبان ، لہجے اور رویہ پر نظرثانی کریں،شیری رحمان
-
ہمارے پاس راستے ہیں‘ بہتر تعلقات کی طرف جا سکتے‘فضل الرحمان