محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سکیورٹی پلان پر عملدرآمد یقینی بنانا ہو گا،ڈی آئی جی آپریشنز
جمعرات 27 جون 2024 19:53
(جاری ہے)
محمد فیصل کامران نے کہا کہ کرپشن، اختیارات سے تجاوز کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،تخفیف جرم اورجھوٹا مقدمہ درج ہونے پر ایس ایچ او ذمہ دار ہو گا، جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او اپنے تھانے کی حوالات میں بند ہو گا۔
ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ تھانوں میں موجود ملزمان پر تشدد اور غیر قانونی حراست کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،جہاں اچھے کاموں پر حوصلہ افزائی کی جائے گی وہاں ہی ناقص کاکردگی پر باز پرس ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں، ہاٹ سپاٹ ایریاز میں موثر پٹرولنگ، پرہجوم جگہوں پر ڈیوٹی لگائی جائے،15کال پر فوری رسپانس کیا جائے، ایس ڈی پی اوز ایس ایچ اوز خود موقع پر پہنچیں۔ایف آئی آر کے ایس او پیز کو فاسٹ ٹریک پر لائیں، مقدمات کا ایس او پیز کے مطابق اندراج یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ شہر لاہور کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے جاری آپریشن کومزید تیز کیا جائے۔پتنگ بازی پر زیرو ٹالرنس ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بالا امتیاز کاروائی کی جائے۔ ناجائز اسلحہ اور ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش،قبضہ مافیا، قحبہ خانوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔قمار بازی میں ملوث بڑے مگر مچھوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ الائیڈ ڈیپارٹمنٹس سے مل کر بجلی چوری کرنے والوں کو قانون کی گرفت میں لائیں۔محمد فیصل کامران نے ایس ایچ او کو عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے دوپہر تین سے شام پانچ بجے تک تھانوں میں موجود رہنے کا حکم دیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے ، بجٹ پاکستان عوام پر حملہ، مہنگائی کا سیلاب آنے والا ہی: عمرایوب
ارکان پارلیمنٹ کی مراعات میں اضافے کی ترمیم سمیت ٹیکسز سے بھرپور وفاقی بجٹ کی منظوری قابل مذمت ہی: جاوید ..
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا اٹک میں ایمبولینس اور ٹینکرمیں تصادم سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار ..
پنجاب پولیس میں 10افسران کے تقرر و تبادلے
ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کر لیا
کرپشن کے الزامات ،داتا گنج بخش زون ،ریگولیشن برانچ کے 4 اہلکارمعطل
لاہور بھر میں آوارہ کتوں کی پکڑ دھکڑ مہم جاری
لاہور میں غیر قانونی ایل پی جی دوکانیں، منی پٹرول پمپ کے خلاف کارروائیاں
وزیرتعلیم کی پنجاب اسمبلی میں دبنگ تقریر کے چرچے، سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل
قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی نے بھی امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد منظورکرلی
وکلاء اور سائلین کے لئے ون ونڈو عدلیہ سہولت سنٹر اور فیصلہ شدہ مقدمات کے ریکارڈکے لئے آن لائن ریکارڈ ..
برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے اضافہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد زبیر بھی ان لوگوں میں شامل جنہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا اٹک میں ایمبولینس اور ٹینکرمیں تصادم سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
گورنرخیبرپختونخوا کاموٹروے ہکلہ انٹرچینج کے قریب ایمبولینس حادثے میں 5 افراد کی ہلاکت پر اظہار افسوس
-
کنڈی ماڈل فارم ڈی آئی خان کے اخراجات گورنر ہاؤس کے سرکاری فندز سے ادا نہیں ہوں گے، فیصل کریم کنڈی
-
ایکسپورٹرز پر ٹیکس رجیم میں تبدیلی ٹیکس بڑھانے کی بجائے کمی کا باعث بنے گی
-
وزیرتعلیم کی پنجاب اسمبلی میں دبنگ تقریر کے چرچے، سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل
-
قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی نے بھی امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد منظورکرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے اضافہ
-
سانگھڑ میں زخمی اونٹنی کی ٹانگ پاکستان میں ہی تیار ہوگی
-
وزیراعظم نے خود اعتراف کیا یہ بجٹ آئی ایم ایف نے تیار کیا ‘ یاسمین راشد
-
آپریشن عزم استحکام ملک، عوام اور فوج کے لیے نقصان دہ ہوگا‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، مری ڈویلپمنٹ پلان کی منظوری