این ٹی ڈی سی نے ملازمین کی ملنے والی میڈیکل سہولت ختم کردی

جمعہ 28 جون 2024 13:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2024ء) نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)نے ملازمین کو ملنے والی میڈیکل سہولت ختم کر دی۔

(جاری ہے)

این ٹی ڈی سی اعلامیے کے مطابق تمام موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین اب میڈیکل سہولت نہیں لے سکیں گے۔ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق ملازمین ہر ماہ کروڑوں روپے کا میڈیکل لے رہے تھے، میڈیکل سہولت کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر اسے بند کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں