پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

جمعہ 5 جولائی 2024 21:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2024ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ ون، ٹو اور تھرڈ سپلیمنٹری 2023 ء اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون، ٹو، تھرڈ،فورتھ اور ففتھ سپلیمنٹری 2023 ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں