حکومت آزادکشمیر نے 2 افسران کے تبادلوں کی منظوری دیدی

پیر 1 جولائی 2024 19:17

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2024ء) حکومت آزادکشمیر نے 2 افسران کے تبادلوں کی منظوری دیدی ، سپیشل سیکرٹری محکمہ داخلہ بدر منیر کو تبدیل کر کے آفیسر بکار خاص محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن جب کہ طاہر ممتاز ڈائریکٹر جنرل ایس ڈی ایم اے کو تبدیل کر کے سپیشل سیکرٹری محکمہ داخلہ تعینات کر دیا ہے ، اس حوالے سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں