بیوہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مظفر آباد میں سیمینار کا انعقاد
اتوار 23 جون 2024 16:50
(جاری ہے)
مقررین نے کہا کہ دنیا میں امن ، انصاف اور آزادی کے دعویدار ممالک اورادارے یہ سب کچھ دیکھ کر بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔
انہوں نے مطالبہ کیاکہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی ہزاروں خواتین کی زندگیوں کو تباہ کرنے والی بھارتی حکومت اور قابض فوجیوں کو عالمی عدالت انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے ۔ سیمینار کے شرکا ء نے ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ایشیا واچ سمیت انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کی ان سینکڑوں نیم بیوہ خواتین کے شوہروں کو بازیاب کرانے کے لئے بھارتی حکومت پر دبائو ڈالیں جن کو اغوا کر کے لاپتہ کیا گیا ہے۔ مقررین نے اقوامِ متحدہ ، یورپی یونین اور او آئی سی سمیت عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت کوکشمیری خواتین پر جنسی حملوں ، تشدد اور گرفتاریوں کو جنگی ہتھیار کے طور استعمال کرنے سے روکیں ۔ انہوں نے بھارت کی مختلف جیلوں میں نظربند سیدہ آسیہ اندرابی ، ناہیدہ نسرین ، فہمیدہ صوفی اور دیگر کشمیری خواتین کی رہائی کے لئے اقدامات کرنے پر زوردیا۔ سیمینار سے پاسبان حریت کی شعبہ خواتین کی سربراہ مہناز قریشی ، رفعت فاروق شیخ ، اقراء اعوان ، فاطمہ غزالی اور دیگر نے خطاب کیا۔مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![نیلم کے عوام کے مسائل حل کے لیے عملی اقدامات کیے جارہے ہیں،وزیر اطلاعات آزاد کشمیر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نیلم کے عوام کے مسائل حل کے لیے عملی اقدامات کیے جارہے ہیں،وزیر اطلاعات آزاد کشمیر
![مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت نے کشمیریوں کو اپنے ہی وطن میں بے گھر کرنے کیلئے کروڑوں روپے مالیت ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت نے کشمیریوں کو اپنے ہی وطن میں بے گھر کرنے کیلئے کروڑوں روپے مالیت ..
![وفاقی حکومت نے مشکل ترین حالات میں آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے باوجود بجٹ میں عوام کی بنیادی ضروریات ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وفاقی حکومت نے مشکل ترین حالات میں آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے باوجود بجٹ میں عوام کی بنیادی ضروریات ..
![چیئر مین علماء مشائخ کونسل علامہ امتیاز احمد صدیقی کی زیر صدارت مرکزی علماء مشائخ کونسل کے اجلاس کا ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چیئر مین علماء مشائخ کونسل علامہ امتیاز احمد صدیقی کی زیر صدارت مرکزی علماء مشائخ کونسل کے اجلاس کا ..
![آزاد کشمیر بھر کے اساتذہ سالہا سال سے اپگریڈیشن کے لیے احتجاج کر رہے ہیں،راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آزاد کشمیر بھر کے اساتذہ سالہا سال سے اپگریڈیشن کے لیے احتجاج کر رہے ہیں،راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ
![ہم ہمیشہ فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے،محترمہ امتیاز نسیم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ہم ہمیشہ فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے،محترمہ امتیاز نسیم
![بے نظیر بھٹو کی رواداری،آصف زرداری کی بہادری محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کی شخصیت کاخاصہ ہے،چوہدری محمد ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بے نظیر بھٹو کی رواداری،آصف زرداری کی بہادری محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کی شخصیت کاخاصہ ہے،چوہدری محمد ..
![ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی ، آزاد جموں وکشمیر میں متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی ، آزاد جموں وکشمیر میں متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
![کل جماعتی حُریت کانفرنس کے زیرِ اہتمام کشمیری اسیران اور بھارتی فوج کے تشدد سے متاثرہ افراد کے ساتھ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کل جماعتی حُریت کانفرنس کے زیرِ اہتمام کشمیری اسیران اور بھارتی فوج کے تشدد سے متاثرہ افراد کے ساتھ ..
![محکمہ صحت عامہ میں ترقیابیوں تعیناتیوں کا سلسلہ شروع](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
محکمہ صحت عامہ میں ترقیابیوں تعیناتیوں کا سلسلہ شروع
![تشدد کے متاثرین کی حمایت میں کل جماعتی حُریت کانفرنس کی مظفرآباد میں ریلی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
تشدد کے متاثرین کی حمایت میں کل جماعتی حُریت کانفرنس کی مظفرآباد میں ریلی
![مظفرآباد : کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے زیر اہتمام بھارت مخالف احتجاجی ریلی کا انعقاد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مظفرآباد : کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے زیر اہتمام بھارت مخالف احتجاجی ریلی کا انعقاد
مظفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف بی آر میں اصلاحات اور محصولات کے حوالے سے ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت خود کروں گا، وزیراعظم
-
پنجاب حکومت کے اقدامات سے مہنگائی میں نمایاںکمی ہو ئی ، ایوان میں حزب اختلاف کا رویہ افسوسناک ہے،وزیراطلاعات پنجاب کی پریس کانفرنس
-
کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد( کل) ہوگا
-
ای او بی آئی کے تمام دفاتر ہفتہ کو کھلے رہیں گے ۔ چیئرمین کا فیصلہ
-
قومی اسمبلی نے 18ہزار877 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی
-
حکومت نوجوانوں کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہی ہے، پالیسی سازی میں نوجوانوں کی شمولیت یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم یوتھ کونسل تشکیل دی جا رہی ہے، رانا مشہود احمد خان
-
اراکین قومی اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور
-
دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی،145مسافر محفوظ رہے
-
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کی غیر مشروط معافی قبول کر لی ، توہین عدالت کا نوٹس واپس ، ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری
-
آئی ایف سی کنسورشیم کے ساتھ معاہدہ: پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کے حصول میں اہم پیش رفت کرلی
-
190 ملین پاونڈز ریفرنس میں نیب نے عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
-
سوات ، نجی سکول کی بس کھائی میں جاگری،ایک بچہ جاں بحق30زخمی