ضلع ننکانہ سے منشیات کو ختم کرنے کیلئے جڑیں کاٹنی ہوں گی، شہری
پولیس اور سول سوسائٹی کو مل کر اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے نوجوانوں اور بچوں پر ہمیں خصوصی توجہ دینی چاہیے
منگل 2 جولائی 2024 15:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ضلع ننکانہ کے شہریوں کا کہنا تھا کہ چھوٹے چھوٹے منشیات فروشوں کو پکڑ کر جیل میں بند کرنا اس نوجوان نسل کو تباہ کرنے والی لعنت کا دیرپا یا مستقل حل نہیں منشیات کی لعنت ایک تناور درخت کی صورت اختیار کر چکی ہے اب اسکی جڑ کو ختم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ منشیات فروشی پر قابو پایا جا سکے اس موقع پر شہریوں کا مزید کہنا تھا کہ اس سلسلے میں پولیس اور سول سوسائٹی کو مل کر اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیینوجوانوں اور بچوں پر ہمیں خصوصی توجہ دینی چاہیے تاکہ وہ غیر ضروری سرگرمیوں کا حصہ نہ بنیں کیوں کہ منشیات فروش ان بچوں سے کام لیتے ہوئے اور انکو عادی بنا کر ان کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں منشیات فروشوں اور انکے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے ننکانہ پولیس کو بھی اپنے ارد گرد کا بغور جائزہ لینا ہوگا کہ اصل جڑیں کہاں ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ برائیوں کے خاتمہ کیلئے ہمیں ایک دوسرے کے بازو بننا ہو گا نشہ کے عادی افراد کے علاج معالجہ کے لیے بھی اقدامات اٹھانے چاہیے۔
ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![سیلابی پانی کے فوری نکاس کے لئے تمام آلات کو فنگشنل کر لیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سیلابی پانی کے فوری نکاس کے لئے تمام آلات کو فنگشنل کر لیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب
![کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کا محرم الحرام کے پیشگی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ننکانہ صاحب کی مرکزی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود کا محرم الحرام کے پیشگی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ننکانہ صاحب کی مرکزی ..
![نامور سماجی کارکن عبد الستار ایدھی کی برسی 8 جولائی کو منائی جائے گی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
نامور سماجی کارکن عبد الستار ایدھی کی برسی 8 جولائی کو منائی جائے گی
![اردو کے منفرد شاعر قتیل شفائی کی برسی 11 جولائی کو منائی جائے گی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اردو کے منفرد شاعر قتیل شفائی کی برسی 11 جولائی کو منائی جائے گی
![مادر ملت فاطمہ جناح کی برسی9 جولائی کو منائی جائے گی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مادر ملت فاطمہ جناح کی برسی9 جولائی کو منائی جائے گی
![شاعر افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی برسی 10 جولائی کو منایا جائے گا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شاعر افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی برسی 10 جولائی کو منایا جائے گا
![پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کا89 واں یوم پیدائش(کل)6جولائی کو منایا جائے گا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کا89 واں یوم پیدائش(کل)6جولائی کو منایا جائے گا
![کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا25واں یوم شہادت(کل)منایا جائے گا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا25واں یوم شہادت(کل)منایا جائے گا
![سانگلہ ہل مڑھ بلوچاں12افراد نے اڈے کے تنازعہ پر ایک شخص پرویز کو قتل اور ساتھی کوزخمی کردیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سانگلہ ہل مڑھ بلوچاں12افراد نے اڈے کے تنازعہ پر ایک شخص پرویز کو قتل اور ساتھی کوزخمی کردیا
![جماعت اسلامی نے’’حق دو عوام کو‘‘ کی تحریک کا باقاعدہ آغاز کر دیا، میاں زاہد ندیم](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
جماعت اسلامی نے’’حق دو عوام کو‘‘ کی تحریک کا باقاعدہ آغاز کر دیا، میاں زاہد ندیم
![سانگلہ ہل انسانیت کی خدمت اور خدا سے تجارت میں ترقی کا راز پوشیدہ ہے،تحسین حیدر شاہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سانگلہ ہل انسانیت کی خدمت اور خدا سے تجارت میں ترقی کا راز پوشیدہ ہے،تحسین حیدر شاہ
![سیدنا فاروق اعظمؓ کا دور خلافت مسلم حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سیدنا فاروق اعظمؓ کا دور خلافت مسلم حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہے
ننکانہ صاحب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز اور حکومت کی سوچ ہے کہ عمران خان کو باہر نہیں آنے دینا چاہیے
-
تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پٹرول پمپس پر پٹرولیم مصنوعات کی وافر فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت
-
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کا مقصد ، ان کوڈرتھا کہیں پی ٹی آئی پھرمتحد نہ ہوجائے
-
اپنی قومی ترجیحات کے مطابق معیشت کی ترقی چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
-
پاکستان پیپلز پارٹی کے 47ویں یوم سیاہ پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویزاشرف کا پیغام
-
بجلی کی قیمت میں اضافہ سے ایک کروڑ 68 لاکھ گھریلو صارفین پر بوجھ نہیں پڑے گا، گزشتہ تین برس میں پروٹیکڈ صارفین کے لئے فی یونٹ قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا، اویس لغاری
-
ارکان پارلیمنٹ اور جج صاحبان کی تنخواہوں میں بہت زیادہ فرق ہے، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
زرمبادلہ کے ذخائر 494 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.57ارب ڈالرہوگئے
-
سندھ حکومت کاگھر بیٹھے نمبر پلیٹس کی فراہمی کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
-
ساہیوال، چچی سے ناجائز مراسم کا شبہ، زمیندار کے بھائی کو گولی مار دی
-
گورنرپنجاب سلیم حیدر کی مدینہ منورہ میں حضرت محمد ؐکے روضہ مبارک پر حاضری ،نوافل ادا کیے
-
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت گرانے کے نتیجے میں ملک کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑی ہے، بلاول بھٹو زرداری