پتوکی خدمت مرکز کے متعلق چلنے والی خبر جھوٹ پر مبنی قرار

پتوکی خدمت مرکز کے باہر کسی قسم کے ڈانس کی ویڈیو نہیں بنی سوشل میڈیا پرڈانسر کی وائرل ہونے والی ویڈیوقصور کی ہے

اتوار 23 جون 2024 14:15

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2024ء) پتوکی خدمت مرکز کے متعلق چلنے والی خبر جھوٹ پر مبنی قرار ۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی سرکل پتوکی طاہر صدیق نے صدر امن پریس کلب پتوکی نوید بھٹی کو بتایا کہ پتوکی خدمت مرکز کے باہر کسی قسم کے ڈانس کی ویڈیو نہیں بنی سوشل میڈیا پرڈانسر کی وائرل ہونے والی ویڈیوقصور کی ہے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا واقع قصور میں پیش آیا پتوکی خدمت مرکز کے متعلق چلنے والی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں