صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خاں نے سکولوں میں ہفتہ کا دن یومیہ چھٹی کا دن قرار دے دیا
منگل 25 جون 2024 22:46
(جاری ہے)
صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خاں نے کہا کہ اساتذہ تعلیم کی خدمت کر رہے، ان کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے ٹیچرز کمیونٹی کی آسانی کیلئے ہفتہ کا دن بطور ویکلی آف قرار دینے کا اعلان کر رہا ہوں اساتذہ پر ورک لوڈ زیادہ ہونے کے باعث ہفتہ کے دن کی چھٹی کا فیصلہ کیا جا رہا ہے ہفتہ کے روز چھٹی کی وجہ سے سکولوں میں سوموار سے جمعہ تک یومیہ تدریسی اوقات کار بڑھائے جائیں گے ہفتہ کا دن اساتذہ کی ٹریننگ، کپیسٹی بلڈنگ، لیسن پلاننگ اور دیگر متعلقہ امور کیلئے مرحلہ وار استعمال ہوا کرے گااساتذہ کی پروموشن کے مسائل بھی جلد حل ہونے جا رہے ہیں اساتذہ کی پروموشن سے متعلق ریفارمز لائی جا رہی ہیںبہت جلد14 ہزار اے ای اوز اور ایس ایس ای کی ریگولرلائزیش پلان بھی آ رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![پتوکی،گیس سلنڈر دھماکہ آگ میں جھلس کر4ٹیوٹا وین ڈرائیور جاںبحق](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پتوکی،گیس سلنڈر دھماکہ آگ میں جھلس کر4ٹیوٹا وین ڈرائیور جاںبحق
![ؑ تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ میں گیس سلنڈر دھماکہ آگ میں جھلس کر4ٹیوٹا وین ڈرائیور جانبحق](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ؑ تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ میں گیس سلنڈر دھماکہ آگ میں جھلس کر4ٹیوٹا وین ڈرائیور جانبحق
![Sپتوکی : تھانہ چھانگا مانگا کے علاقہ میںمبینہ پولیس مقابلہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
sپتوکی : تھانہ چھانگا مانگا کے علاقہ میںمبینہ پولیس مقابلہ
![Iپتوکی :تھانہ صدر قصور کے علاقہ میںمبینہ پولیس مقابلہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
iپتوکی :تھانہ صدر قصور کے علاقہ میںمبینہ پولیس مقابلہ
![تھانہ چھانگا مانگا کے علاقہ میںمبینہ پولیس مقابلہ، خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار3ڈاکو فرار ہونے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
تھانہ چھانگا مانگا کے علاقہ میںمبینہ پولیس مقابلہ، خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار3ڈاکو فرار ہونے ..
![پتوکی، پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کوگرفتارکرکے دو کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پتوکی، پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کوگرفتارکرکے دو کلو چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا
![پتوکی، نوجوان کے قاتل مجرم کو عدالت نے سزائے موت اورڈکیتی میں دس سال قیدکی سزا سنا دی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پتوکی، نوجوان کے قاتل مجرم کو عدالت نے سزائے موت اورڈکیتی میں دس سال قیدکی سزا سنا دی
![پتوکی ،منشیات فروش گرفتار ،مقدمہ درج](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پتوکی ،منشیات فروش گرفتار ،مقدمہ درج
![پتوکی،یونیورسٹی طالبہ اغوا ،مقدمہ درج کرلیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پتوکی،یونیورسٹی طالبہ اغوا ،مقدمہ درج کرلیا گیا
![پتوکی، خاتون پر ملزمان کا گھر میں گھس کرتشدد،گرم استری لگاکر نیم بے ہوش کردیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پتوکی، خاتون پر ملزمان کا گھر میں گھس کرتشدد،گرم استری لگاکر نیم بے ہوش کردیا
![پتوکی ،ظالم شوہر نے ساتھیوں سے ملکربیوی کے ہاتھ پائوں باندھ کر سڑک پر پھینک دیا ،مقدمہ درج](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پتوکی ،ظالم شوہر نے ساتھیوں سے ملکربیوی کے ہاتھ پائوں باندھ کر سڑک پر پھینک دیا ،مقدمہ درج
![پتوکی، بجلی چوری میں ملوث 12 واپڈا ملازمین نوکری سے فارغ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پتوکی، بجلی چوری میں ملوث 12 واپڈا ملازمین نوکری سے فارغ
پتوکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پٹرول 7 روپے 45 پیسے اور ڈیزل 9 روپے 56 پیسے فی لٹرمہنگا
-
ریلوے کی تاریخ میں اتنی آمدن کبھی ریکارڈ نہیں ہوئی۔سی ای او ریلوے
-
فارن فنڈنگ کیس کو بھی فل کورٹ میں زیر سماعت لانے کی درخواست دائر کریں گے، اکبر ایس بابر کا اعلان
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا سربراہ جے یو آئی ف کی پریس کانفرنس پر ردعمل
-
پنجاب میں دستک پروگرام کیلئے نمائندوں کی رجسٹریشن شروع
-
لاہور،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں (آج)سے مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی
-
عام انتخابات مسترد، اسٹیبلشمنٹ الیکشن میں مداخلت سے باز رہے، قوم کو ووٹ کا حق دیا جائے، مولانا فضل الرحمان
-
رد الفساد آپریشن تک جتنے آپریشن ہوئے دہشتگردی کی شرح 10 فیصد زیادہ ہوگئی، مولانا فضل الرحمان
-
پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی کا تاجروں کے احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان
-
ٌ خیبرپختونخوا کا خزانہ مالی سال 2023-24 کے اختتام پر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، مزمل اسلم
-
آڈیو لیکس کیس، چیئرمین پی ٹی اے اور ممبران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری