ْوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے پاکستان میں تعینات یورپین یونین کی سفیر رینا کیونکاکی ملاقات
خیبر پختونخوا میں یورپین یونین کے اشتراک سے جاری عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
منگل 25 جون 2024 21:45
(جاری ہے)
سردار علی امین خان گنڈاپورنے کہا کہ صوبائی حکومت یورپین یونین کے تعاون سے چلنے والے منصوبوں پر عملدرآمد کے سلسلے میں ترجیحی بنیادوں پر معاونت فراہم کرے گی۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ موجودہ صوبائی حکومت صوبے میں پن بجلی کی استعداد کو بھر پور انداز میں استعمال کرنے پر کام کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ گرین انرجی انیشیٹیو بھی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے جس کے تحت سرکاری عمارتوں اور تعلیمی اداروں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے پر کام کیا جارہا ہے۔ اسی طرح غریب گھرانوں کو سولر سسٹم کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ صوبائی حکومت میونسپل سروسز کی بہتری اور بنیادی صحت کے مسائل کو حل کرنے پر کام کر رہی ہے، حکومت کو ان شعبوں میں یورپین یونین سمیت دیگر ڈونر اداروں کے تعاون کی ضرورت ہے۔ علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ضم اضلاع کے عارضی طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی دوبارہ آبادکاری کیلئے بھی ڈونرز کے تعاون کی ضرورت ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ضم اضلاع میں انفراسٹرکچر کی بحالی اور لوگوں کو روزگار کی فراہمی کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، ضم اضلاع میں لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرکے اور انفراسٹرکچر کو ترقی دے کر وہاں پر بدامنی کا مؤثر انداز میں خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر پختونخوا کے عوام سے کئے گئے تمام وعدے ایفا ہوں گے ،پختون یار خان
مشیر سیاحت خیبرپختونخوا کی احتشام طورو کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
خیبر پختونخوا میں مواصلات و تعمیرات بارے تمام تر عوامی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ..
صوبائی وزیر فضل حکیم خان کا آسالہ خوازہ خیلہ میں نجی سکول بس حادثہ پر اظہار افسوس
نوجوانوں کی صحت اور صحت مندانہ ماحول کی فراہمی پرکسی قسم کاسمجھوتہ نہیں کیاجائے گا، اسسٹنٹ کمشنر زاہد ..
وفاقی محتسب سیکرٹریٹ میں دائر شکایات پر عملدرآمد پر کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی،وفاقی محتسب ..
مشیر سیاحت خیبرپختونخواکااحتشام طورو کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
ایپکا نے سرکاری ملازمین کے پنشن میں مجوزہ ترمیم کو مسترد کردیا
منرل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے حکومت کی جانب سے معدنیات پر ٹیکس میں اضافے کو مسترد کردیا
تر کی میں ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشن کے بو رڈ آف ڈا ئر یکٹرزکا اجلا س
فضل حکیم یوسفزئی کا آسالہ خوازہ خیلہ میں نجی سکول بس کو پیش حادثے پر اظہار افسوس
ضم اضلاع میں الائیڈ ہیلتھ سائنسز اور نرسنگ پروگرام شروع کرنے کے حوالے سے اجلاس
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجٹ میں صحت، تعلیم، زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، ایسا ممکن نہیں کہ غریب ٹیکس دے اور اشرافیہ کو ٹیکس مراعات دی جائیں، وزیراعظم شہباز شریف
-
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک کے مشن سے ملاقات
-
گورنر سندھ سے داودی بوہرا جماعت کے وفد کی ملاقات
-
افغانستان کی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی، خونریزی اور تباہی کیلئے استعمال ہو رہی ہے، ہمارے پاس ثبوت ہیں ، ہم جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں ، وزیردفاع خواجہ محمدآصف
-
سندھ بھرمیں طویل لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کی روزمرہ کی زندگی شدید متاثر ہو رہی ہے، ناصر حسین شاہ
-
ماڈل بازاروں سے مفت ہوم ڈیلیوری شروع کرنے کا فیصلہ ، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی، آن لائن آرڈر کیلئے موبائل ایپ لانچنگ کی ہدایت
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کیخلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری
-
نوازشریف قومی اسمبلی نہ آئے،بجٹ منظوری کے بعد مری پہنچ گئے
-
عام آدمی اورکاروباری برادری پربوجھ کم کیا جائے،میاں زاہد حسین
-
ساہیوال، دربار پرمنشیات کا دھندا کرنے سے روکنے پر نوجوان کو گولی مار دی گئی
-
ساہیوال،8بچوں کی ماں کوپٹرول ڈال کر ہلا ک کر نے کا کیس ،مجرم خاوند کو دو مرتبہ سزائے موت ،10لاکھ روپے جرمانہ
-
اپوزیشن کی غیر سنجیدگی کی وجہ سے پورے تعلیمی نظام میں تبدیلی لانا پڑ رہی ہے‘وزیر تعلیم