پشاور کے علاقے کاکشال میں گھر میں گیس سلینڈر دھماکے میں 3 افراد زخمی ہو گئے

بدھ 26 جون 2024 23:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2024ء) پشاور کے علاقے کاکشال میں گھر میں گیس سلینڈر دھماکے میں 3 افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ریسکیو زرائع کے مطابق پشاور کے علاقے کاکشال میں گھر میں گیس سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں ۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں