خیبرپختونخوا میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی

جمعرات 27 جون 2024 23:25

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2024ء) خیبرپختونخوا میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے صوبہ بھر میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کی ہدایت کر دی۔

(جاری ہے)

خیبرپختونخوا میں سرکاری بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے چیف سیکرٹری کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ۔ مراسلہ کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے صوبہ بھر میں ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی اٹھانے کی ہدایت کر دی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں