پشاور،جماعت اسلامی کا بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف پیسکو ہیڈ کواٹر شامی روڈپر احتجاج

جمعہ 28 جون 2024 20:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2024ء) جماعت اسلامی کا بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف پیسکو ہیڈ کواٹر شامی روڈپر احتجاج، مظاہرہین نے اور بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بند کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔جماعت اسلامی کا بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف پیسکوہیڈ کواٹر شامی روڈپر احتجاج، احتجاج میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مظاہرین کی پیسکو کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی۔

(جاری ہے)

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اور بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بند کی جائے مرکزی اور صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو سستی بجلی مہیا کریںپیسکو ہیڈکوارٹر کے باہر جاری احتجاج ختم کر دیا گیا- پیسکو حکام اور جماعت اسلامی کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئی- شہر میں بجلی ٹرپنگ نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔اور لوڈشیڈنگ شیڈول کے مطابق کی جاے گی مظاہرین کو یقین دہانی بھی کرائی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں