خیبر پختونخوا میں گرم اور جزوی ابر آلود رہے گا،صوبے کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
جمعہ 28 جون 2024 20:30
(جاری ہے)
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور ، مردان ، نوشہرہ ، چارسدہ ، صوابی ،چترال، دیر ، سوات ، شانگلہ ، بونیر ، مالاکنڈ، باجوڑ ، کوہستان ، تورغر ، بٹگرام ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد،ہری پور ، کوہاٹ ، کرک ، بنوں ، لکی مروت ، ٹانک ،ڈی آئی خان ، خیبر اور کرم میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
گذشتہ روز چترال ، سوات اور مانسہرہ میں بار ش ہوئی ۔ بالاکوٹ میں 16 ، چترال اور کالام میں 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔جبکہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔ سب سے کم درجہ حرارت دیر میں کالام میں 13 ، دیر میں 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ڈی آئی خان میں پارا 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![}صوابی پریس کلب رجسٹریشن سے عوامی ترجمانی ممکن ہوگی، اشرف گدون](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
}صوابی پریس کلب رجسٹریشن سے عوامی ترجمانی ممکن ہوگی، اشرف گدون
![Eپاسبان پاکستان آرگنائزیشن مرکزی صدر قاری مصاحب گل](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
eپاسبان پاکستان آرگنائزیشن مرکزی صدر قاری مصاحب گل
![ج*صوبائی حکومت کا جنوبی اضلاع کے لیے الگ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ج*صوبائی حکومت کا جنوبی اضلاع کے لیے الگ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ
![خیبرپختونخوا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم (آج)سے شروع ہوگی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
خیبرپختونخوا میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم (آج)سے شروع ہوگی
![مشال اعظم یوسفزئی عوام تک خدمات فراہمی بہتر اور بروقت بنانے کے لیے مزید سرگرم ہو گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مشال اعظم یوسفزئی عوام تک خدمات فراہمی بہتر اور بروقت بنانے کے لیے مزید سرگرم ہو گئی
![چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کانوتھیہ میں آتشزدگی کی جگہ کا دورہ ،آگاہی دی گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کانوتھیہ میں آتشزدگی کی جگہ کا دورہ ،آگاہی دی گئی
![خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار، 2502گرام چرس و اسلحہ برآمد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار، 2502گرام چرس و اسلحہ برآمد
![تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کی کارروائی، پشاور سمیت پنجاب پولیس کو بھی راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب راہزن ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کی کارروائی، پشاور سمیت پنجاب پولیس کو بھی راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب راہزن ..
![)پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کی 4بوگیاں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے 2کلو میٹر پہلے پٹٹری سے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
)پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کی 4بوگیاں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن سے 2کلو میٹر پہلے پٹٹری سے ..
![۵مشیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مشال اعظم یوسفزئی عوام تک خدمات فراہمی بہتر اور بروقت بنانے کے لیے مزید ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
۵مشیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مشال اعظم یوسفزئی عوام تک خدمات فراہمی بہتر اور بروقت بنانے کے لیے مزید ..
![صوبائی وزیر قانون کی محکمہ پبلک ہیلتھ کو خوشحال گڑھ کے غیر فعال 3 واٹر فلٹریشن پلانٹس فوری طور پر قابل ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صوبائی وزیر قانون کی محکمہ پبلک ہیلتھ کو خوشحال گڑھ کے غیر فعال 3 واٹر فلٹریشن پلانٹس فوری طور پر قابل ..
![پارلیمانی طرز حکومت ریاستی ترقی اور عوامی خوشحالی کا ضامن ہے،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پارلیمانی طرز حکومت ریاستی ترقی اور عوامی خوشحالی کا ضامن ہے،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پٹرول 7 روپے 45 پیسے اور ڈیزل 9 روپے 56 پیسے فی لٹرمہنگا
-
ریلوے کی تاریخ میں اتنی آمدن کبھی ریکارڈ نہیں ہوئی۔سی ای او ریلوے
-
فارن فنڈنگ کیس کو بھی فل کورٹ میں زیر سماعت لانے کی درخواست دائر کریں گے، اکبر ایس بابر کا اعلان
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا سربراہ جے یو آئی ف کی پریس کانفرنس پر ردعمل
-
پنجاب میں دستک پروگرام کیلئے نمائندوں کی رجسٹریشن شروع
-
لاہور،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں (آج)سے مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی
-
عام انتخابات مسترد، اسٹیبلشمنٹ الیکشن میں مداخلت سے باز رہے، قوم کو ووٹ کا حق دیا جائے، مولانا فضل الرحمان
-
رد الفساد آپریشن تک جتنے آپریشن ہوئے دہشتگردی کی شرح 10 فیصد زیادہ ہوگئی، مولانا فضل الرحمان
-
پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی کا تاجروں کے احتجاج کی مکمل حمایت کا اعلان
-
ٌ خیبرپختونخوا کا خزانہ مالی سال 2023-24 کے اختتام پر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، مزمل اسلم
-
آڈیو لیکس کیس، چیئرمین پی ٹی اے اور ممبران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری